اہم خبریں

ہارون بلور تعزیت

وزیراعظم ناصر الملک اور آرمی چیف ہارون بلور کے گھر پہنچ گئے فاتحہ خوانی کے بعد پاکستانی سپہ سالار بلور خاندان بارے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر پشاور کے لوگوں کے سینے فخر سے چوڑے ہو جائیں گے

  جمعرات‬‮ 12 جولائی‬‮ 2018  |  17:50
پشاور(آئی این پی) سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور پہنچ کر خودکش حملے میں شہید ہونے والے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ہارون بلور کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا۔آرمی چیف پشاور میں ہارون بلور کی رہائش گاہ پہنچے تو ان کے ہمراہ کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ ...