اہم خبریں

گولو ڈان

ایک اور ڈبل شاہ نے انت مچا دی، سندھ کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ، شہریوں کو رقم ڈبل کرنے کے خواب دکھا کر 35ارب روپے لے اڑا،یہ شخص کون ہے اور اسکا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے کیا تعلق ہے؟پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینے والی خبر

  جمعرات‬‮ 26 اپریل‬‮ 2018  |  14:19
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دادو سمیت سندھ کے 20 سے زائد علاقوں کے ہزاروں شہریوں اور دیہاتیوں کو ڈان گولو نے لوٹ لیا۔قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مبینہ حکومتی اور انتظامی سرپرستی میں سندھ کی تاریخ کا سب سے بڑا افراڈ سامنے آیا ہے۔ جس میں 35ارب روپےسے ہزاروں شہری ہاتھ ...