اہم خبریں

گلین میکس ول

سہ فریقی سیریز ،گلین میکسویل نے سپورٹس مین سپرٹ کی دھجیا ں بکھیر دیں

  پیر‬‮ 9 جولائی‬‮ 2018  |  17:20
ہرارے (مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکس ول نے پاکستانی کپتان سرفراز احمد سے فائنل میں شکست کے بعد ہاتھ نہیں ملایا ؟ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق ہرارے میں سہ فریقی ٹی 20 ایونٹ کے فائنل میں پاکستان نے فخر زمان کے 91 اور شعیب ...