اہم خبریں

کھانسی

سردی میں لگ جانے والی کھانسی ، فلو، نزلہ زکام کو جڑ سے ختم کرنے کا آزمودہ اور آسان نسخہ

  ہفتہ‬‮ 26 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  6:00
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سانس کی تکلیف یا دائمی کھانسی میں مبتلا مریضوں کو سردیوں اور بہار کے موسم کے آغاز سے پہلے ہی بہت محتاط ہو جانا چاہیے کیونکہ پھیپھڑوں کی نالیوں میں جمع ہونے والی بلغم نزلے زکام کے جراثیموں کی آماجگاہ بن جاتی ہے جہاں وہ تیزی سے ...