اہم خبریں

ڈیمز

ہندوستان کو ڈیمز بنانے کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ۔۔۔!!! بھارتی سیاستدان نے ایسی وجہ بتا دی کہ آپ بھی سوچ میں پڑ جائینگے

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  16:30
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانی کے معاملے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات شدید کشیدگی کا شکارہیں ،پاکستان تو اس مسئلے کو لیکر عالمی بینک بھی گیا لیکن الٹا عالمی بینک میں موجود بھارتی لابی نے کام کردکھایا اور پاکستان کو یہ مشورہ دیا گیا کہ وہ اپنی شکایت واپس لے ...