اہم خبریں

ڈبلیو ایچ او،پاکستانی ادویات

عالمی ادارہ صحت نے پہلی بار پاکستانی دوا کو تسلیم کرلیا

  پیر‬‮ 12 فروری‬‮ 2018  |  16:39
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پہلی بار ایک پاکستانی دوا کو تسلیم کرتے ہوئے اسے اپنی عالمی فہرست میں جگہ دی ہے، جس کے بعد اب اس دوائی کو بیرون ملک بھی برآمد کیا جاسکے گا۔ عالمی ادارہ صحت نے کراچی کی ملٹی نیشنل دوا ...