اہم خبریں

چیف جسٹس

این اے 57، شاہد خاقان کی مشکلات میں اضافہ سپریم کورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا

  جمعرات‬‮ 12 جولائی‬‮ 2018  |  18:08
اسلام آباد (آئی این پی) چیف جسٹس ثاقب نثار نے این اے 57 سے شاہد خاقان عباسی کے کاغذات منظوری کے خلاف اپیل پر بینچ تشکیل دے دیا۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں این اے 57 سے شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی منظورہونے کے خلاف اپیل دائر کی گئی۔ ...

چیف جسٹس نے پولیس کے خلاف کارروائی کیلئےرینجرز بلانے کا اعلان کر دیا،اسلام آباد پولیس اہلکاروں نے ایسا کیا کام کر دیا کہ جسٹس ثاقب نثار کو اتنا سخت فیصلہ کرنا پڑا؟

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  14:24
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان،جسٹس ثاقب نثار نے سرکاری مکانات پر غیرقانونی قابضین کو فوری طورپرگھر وں کو خالی کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری گھر خالی کر دیں بصورت دیگر رینجرز سے گھر خالی کر وائیں گے۔چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ ...

چیف جسٹس نے ڈیموں کی تعمیر سے متعلق غلط فہمیوں کا نوٹس لے لیا جانتے ہیں عوام ڈیمز فنڈز میں پیسے کیوں جمع نہیں کروارہے ؟

  پیر‬‮ 9 جولائی‬‮ 2018  |  16:37
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے ڈیموں کی تعمیر سے متعلق غلط فہمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ حکومت کو ایک روپیہ دینے کو تیار نہیں۔ایک کیس کے دوران چیف جسٹس نے ڈیموں کی تعمیر میں حکومت کی جانب سے پھیلائی جانے والی ...

ڈیمز فنڈز میں اب تک پاکستانیوں نے کتنی رقم جمع کرائی؟ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا،تفصیلات سامنے آگئیں

  اتوار‬‮ 8 جولائی‬‮ 2018  |  15:17
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیف جسٹس نے گزشتہ ہفتے بھاشا اور مہمند ڈیم کی فوری تعمیرکا حکم دیتے ہوئے عوام سے عطیات دینے کی اپیل کی تھی اور سب سے پہلے خود ہی رضاکارانہ طور پر دس لاکھ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کیا جس کے بعد اکاﺅنٹ قائم کیا ...

آئی ایس آئی کے اعلیٰ ترین افسر جنرل فیض حمید سپریم کورٹ میں پیش ، چیف جسٹس سے کیا مکالمہ ہوا ؟ انتہائی دلچسپ خبر آگئی

  ہفتہ‬‮ 7 جولائی‬‮ 2018  |  11:26
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کے سامنے سڑک 2ماہ میں کھولنے کا حکم، سکیورٹی اداروں کو ایکسپوز نہیں کرنا چاہتے لیکن آئی ایس آئی کو کسی طور کھلی چھٹی بھی نہیں دے سکتے، چیف جسٹس انٹر سروسز انٹیلی جنس کے نمائندہ بریگیڈئیر فلک نازسے مکالمہ، وقفے کے ...

’’کہیں نہ کہیں کچھ تو ہو رہا ہے‘‘ چیف جسٹس نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف کیس میں دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

  جمعرات‬‮ 5 جولائی‬‮ 2018  |  11:44
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیمتیں کیوں بڑھائی گئیں اس کا جواز دینا ہوگا، اگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں تو ٹیکس ایڈجسٹ کریں عوام پر ...

’’جو بڑے یہ سمجھتے ہیں وہ پکڑے نہیں جائیں گے، انہیں ڈھونڈ نکالیں گے‘‘ مشرف ، زرداری سمیت ایک ہزار پاکستانیوں کےبیوی ، بچوں سمیت بیرون ملک اثاثے اور جائیدادیں،چیف جسٹس نے تاریخ ساز حکم جاری کر دیا

  بدھ‬‮ 4 جولائی‬‮ 2018  |  16:51
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے این آر او کیس میں آصف زرداری اور پرویز مشرف کے بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔سپریم کورٹ میں این آر او (قومی مفاہمتی آرڈیننس) سے متعلق درخواست دائر کی گئی تھی جس میں درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ این ...

بلائیں آئی ایس آئی سربراہ کو۔۔ چیف جسٹس نے تہلکہ خیز حکم جاری کر دیا

  بدھ‬‮ 4 جولائی‬‮ 2018  |  16:19
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے اسلام آباد کے علاقے خیابان سہروردی میں قائم انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کی جانب سے سڑک پر لگائی گئیں روکاوٹیں ہٹانے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے ...

چاہے جہاز پر آئیں یا ہیلی کاپٹر پر،یہ 4بندے مجھے عدالت میں چاہئیں۔۔چیف جسٹس نے بڑا حکم دیدیا

  بدھ‬‮ 4 جولائی‬‮ 2018  |  13:52
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی جیز سے کہیں عدالت آجائیں،چاہے جہاز پر آئیں یا ہیلی کاپٹر پر، چیف جسٹس ثاقب نثار نے چاروں صوبوں کے آئی جیز کو جمعےکو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس کی سربراہی میں بنچ نے سرکاری رہائش گاہوں پر قبضے ...

کس نے بیرون ملک دولت کے ڈھیر لگا رکھے ہیں؟ کتنی آف شور کمپنیاں اور کتنے اثاثے ہیں سب بتانا پڑیگا،چیف جسٹس نے پاکستان کے سابق آرمی چیف کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم دیدیا

  بدھ‬‮ 4 جولائی‬‮ 2018  |  13:01
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) این آر او سے فائدہ اٹھانے والوں کیخلاف کیس کی سماعت، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا سابق اٹارنی جنرل ملک قیوم ، آصف زرداری اور پرویز مشرف کو بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کا حکم، تین روز کی مہلت دیدی۔تفصیلات کے ...