اہم خبریں

چیئرمین نیب

ہم کب تک جانوروں کی طرح زندگی گزاریں گے ؟ احتساب حوالدار، پٹواری نہیں اوپر سے شروع ہوگا،چیئرمین نیب کا دھماکہ خیز اعلان

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  15:35
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کرپشن ختم کرنے کے عمل کو احسن طریقے سے انجام تک پہنچائیں گے، ملکی بربادی کے اسباب اب جاری نہیں رہیں گے، احتساب ہوگا تو بلاتفریق ہوگا، ورنہ نہیں ہوگا۔کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب کا ...

نیب چہرہ نہیں کیس دیکھتا ہے،قوم کی لوٹی ہوئی رقوم واپس لینے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، چیئرمین نیب کا دبنگ اعلان

  منگل‬‮ 10 جولائی‬‮ 2018  |  10:48
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کرپٹ عناصر کو سی پیک سمیت قومی اہمیت کے تمام منصوبوں میں بدعنوانی سے روکنے کے لیے اپنا بھر پور کردار ادا کر رہا ہے اور کرتا رہے گا کیونکہ نیب چہرہ نہیں بلکہ کیس دیکھتا ہے۔نیب ...

الیکشن سے تعلق نہیں، امیدوار مہم بھی چلائیں جب نیب بلائے تو پیش بھی ہوں، بلاوا جاویداقبال کاذاتی دعوت نامہ نہیں ،چیئرمین کا دبنگ اعلان

  جمعرات‬‮ 28 جون‬‮ 2018  |  16:34
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹوں حسن نواز اور حسین نواز کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے کوئی سیاسی عزائم نہیں اور نہ ہی کسی پارٹی کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے،نیب کا الیکشن ...

’’نیب ہیڈ کوارٹرزکو بارود سے اڑانے کی دھمکی‘‘ کچھ لوگ چاہتے ہیں انہیں گرفتار کرلیا جائے تاکہ وہ سیاسی شہید بن جائیں،چیئرمین جاوید اقبال کے سنسنی خیز انکشافات

  منگل‬‮ 26 جون‬‮ 2018  |  10:36
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ انہیں گرفتار کیا جائے تاکہ وہ سیاسی شہید بن جائیں۔لاہور میں نیب کمپلکس کے دورے کے موقع پر افسران سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ بدعنوانی کےخلاف ...

نواز شریف پر اربوں ڈالر کی بھارت منی لانڈرنگ کے الزامات چیئرمین نیب کو مہنگے پڑ گئے، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

  جمعرات‬‮ 24 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:32
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اربوں ڈالر کی بھارت منی لانڈرنگ کے الزامات پر نواز شریف کے صبر کا پیمانہ لبریز ، قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو قانونی نوٹس بھیج دیا، چیئرمین نیب کے الزامات انتخابات سے قبل دھاندلی قرار۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم و قائد ...

ایک اور وفاقی وزیر شکنجے میں آگیا، کرپشن نہیں بلکہ کس کام میں ملوث نکلا؟چیئرمین نیب نے بڑاقدم اٹھا لیا، احکامات جاری

  منگل‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:24
اسلام آباد (آئی این پی)قومی احتساب بیورو(نیب)کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں بحریہ ٹاؤن کراچی، بحریہ ٹاؤن لاہور اور بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے خلاف باقاعدہ تفتیش کا آغازکرتے ہوئے متعلقہ ڈائریکٹر جنرلز نیب کو ہدایت کی ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی ...

نیب کا الیکشن سے پہلے اور بعد کوئی تعلق نہیں ،نہ ہی کسی کیخلاف انتقامی کارروائی پر یقین رکھتے ہیں،چیئرمین نیب نے واضح اعلان کردیا

  جمعرات‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2018  |  17:28
اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کی اولین ترجیح مختلف ہاؤسنگ سوسائٹیوں / کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیوں، مضاربہ / مشارکہ، بینک فراڈ اور دیگر فراڈ وغیرہ کے ذریعے عوام کی جمع پونچی کو بدعنوان عناصر سے برآمد کر ...

چیئرمین نیب قائمہ کمیٹی میں پیش نہ ہوئے،پیپلز پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ نوید قمر اور شگفتہ جمانی نے استعفیٰ دیدیا،موقف بھی سامنے آگیا

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  16:40
اسلام آباد(سی پی پی )چیئرمین نیب جاوید اقبال نے مصروفیات کے باعث قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے آج ہونیوالے اجلاس میں پیش ہونے سے معذرت کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس جاری ہے، ...

ملک 84 ارب ڈالر کا مقروض مگر ان پیسوں کا مصرف آج تک نظر نہیں آرہا،احتساب کرنا اگر جرم ہے تو ہوتا رہے گا،چیئرمین نیب کا نوازشریف کی پریس کانفرنس پر دھماکہ خیز ردعمل ،کیا کچھ کہہ دیا؟

  جمعرات‬‮ 10 مئی‬‮‬‮ 2018  |  17:21
پشاور،اسلام آباد(ا ین این آئی)چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ شخصیت پرستی سے بالاتر ہو کر تحقیقات کرتے ہیں،اگر احتساب کرنا جرم ہے تو ہوتا رہے گا،نیب کے نوٹس ذاتی نہیں ہوتے،بیوروکریسی کی خدمات پاکستان کے ساتھ ہونی چاہیے نہ کہ حکومت کے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ...

جو کچھ کر رہے ہو یاد رکھنا بھگتنا پڑے گا،ثبوت پیش کرو یا استعفیٰ دیکر گھر جائو اربوں ڈالرز کی بذریعہ منی لانڈرنگ بھارت منتقلی الزامات پر نواز شریف نے چیئرمین نیب سے بڑا مطالبہ کر دیا، ساتھ ہی کس کے خلاف کارروائی کا اشارہ بھی کر گئے

  جمعرات‬‮ 10 مئی‬‮‬‮ 2018  |  16:13
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف نے پنجاب ہائوس میں آج ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین نیب سے اربوں ڈالرز کی بھارت منی لانڈرنگ کے حوالے سے ان پر لگائے گئے الزام پر ثبوت اور شواہد پیش کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر چیئرمین نیب شواہد ...