اہم خبریں

چائنہ نمک ،صحت

کیا ‘چائنہ نمک’ صحت کے لیے واقعی نقصان دہ؟

  پیر‬‮ 12 فروری‬‮ 2018  |  16:37
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کھانوں میں ایک خاص قسم کے نمک اجینو موتو (مونوسوڈیم گلیوٹامیٹ) کا استعمال عام ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اسے چائنہ نمک بھی کہا جاتا ہے۔ گزشتہ ماہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے اس کے استعمال پر پابندی کی سفارش کی گئی۔ مزید ...