اہم خبریں

پی سی بی

’’پی ایس ایل میں اب وہی غیر ملکی کھلاڑی کھیلے گا جو یہ کام کر سکتا ہو‘‘ فرنچائز مالکان نے کن غیر ملکی کھلاڑیوں کو صاف جواب دیدیا، پاکستانی کھلاڑیوں پرغیر ملکی لیگ کھیلنے پر پابندی عائد کرنے کیلئے بھی بڑا قدم اٹھا لیا گیا، بڑی خبر آگئی

  جمعہ‬‮ 4 مئی‬‮‬‮ 2018  |  17:05
لاہور(آئی این پی)آئندہ سال پاکستان سپر لیگ کے میچ کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں ہوں گے، ملتان میں فائیو اسٹار ہوٹل نہ ہونے کی وجہ سے ملتان کو پی ایس ایل میچز کی میزبانی ملنا مشکل ہے۔پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز اس بار متحدہ عرب امارات کے ...

غیر ملکی کھلاڑیوں کا پاکستان آنے سے انکار۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے بھی بڑا سرپرائز دیدیا۔۔ اب یہ کام کرنا ہو گا، پی سی بی سےغیر ملکی کھلاڑیوں بارے بڑا مطالبہ کر دیا

  پیر‬‮ 19 مارچ‬‮ 2018  |  17:27
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل کے پاکستان میں منعقد ہونے والے میچز کھیلنے کیلئے پاکستان آنے سےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کھلاڑیوں کے انکار کے بعد فرنچائز کے مالک ندیم عمر بھی سامنے آگئے ہیں اور انہوں نے پی سی بی سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ...

پی سی بی نے بنگلہ دیشی اور بھارتی بکیوں کی پی ایس ایل کو بدنام کرنے کی سازش ناکام بنادی

  جمعہ‬‮ 2 مارچ‬‮ 2018  |  16:46
لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے ٹھوس اور موثر اقدامات کی وجہ سے انٹرنیشنل سٹے بازوں کے نیٹ ورک کی پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کو بدنام کرنے کی ایک اور سازش ناکام ہوگئی اور غیر ملکی گروہ سے تعلق رکھنے والے سٹے باز اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہوسکے۔دبئی ...

ویسٹ انڈیز کا دورئہ پاکستان خطرات سے دوچار ہے ،ذرائع پی سی بی

  جمعہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2018  |  17:01
لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذمے دار ذرائع نے کہاہے کہ سیریز شدید ترین خطرات سے دوچار ہے ٗ ویسٹ انڈیز بورڈ کے چیئرمین ڈیوڈ کیمرون نے مارچ میں لاہور کا دورہ بھی کیا تھا۔پاکستان کرکٹ بورڈ سے نصف درجن میٹنگوں کے باوجود ابھی تک تین میچوں کی ...

چیئر مین پی سی بی اور نجم سیٹھی میں تنائو!شہریار خان نے واضح اعلان کر دیا

  پیر‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2017  |  22:56
لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہریار خان اور ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کے درمیان ان دنوں خبریں گرم ہیں کہ چیئرمین شپ اور پی سی بی کے اہم فیصلوں کو لے کر تنائو کی سی کیفیت موجود ہے۔گزشتہ ماہ دبئی میں آئی سی سی اجلاس ...

’’سپاٹ فکسنگ سکینڈ ل میں پی سی بی کا ایف آئی اے کو لکھا گیا خط لیک ہو گیا ‘‘

  جمعہ‬‮ 24 مارچ‬‮ 2017  |  0:27
لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو لکھا گیا ’خفیہ‘ خط سوشل میڈیا پر لیک ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایف آئی اے کو لکھا گیا ایک انتہائی ’کانفیڈنشل لیٹر‘ لیک ہو کر سوشل میڈیا پر ...

شاہد آفریدی نے ایک پھر پی سی بی سے بڑی خواہش کر دی

  منگل‬‮ 28 فروری‬‮ 2017  |  21:47
دبئی(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنا الوداعی میچ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہیڈکوارٹرز میں کھیلنا چاہتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل کے ...

فائنل لاہور میں ہوا تو ہم نہیں کھیلیں گے،انکارکرنیوالے غیرملکی کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

  پیر‬‮ 20 فروری‬‮ 2017  |  19:54
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی سی بی کے فیصلے کے مطابق پاکستان سپرلیگ کافائنل لاہورمیں کھیلاجائے گاجبکہ اس کی سکیور ٹی کے فرائض پاک فوج کے حوالے ہونگے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سنگاکارا، کرس گیل اور جے وردھنے نے لاہورمیں پی ایس ایل کافائنل کھیلنے سے انکارکردیاہے ۔ان کھلاڑیوں ...

سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،بات دو سے بھی آگے نکل گئی،اکٹھے پانچ کھلاڑی زِد میں آگئے،پی سی بی کا اعلان

  پیر‬‮ 13 فروری‬‮ 2017  |  20:58
لاہور(آئی این پی )پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی )کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ کوئی نہ سمجھے کہ ہم فکسنگ کر کے دو چار سال بعد کرکٹ کھیل لیں گے، کرکٹرز کے شرمناک اقدام پر بہت مایوسی ہوئی،پی سی بی فکسرز سے کوئی رعایت نہیں کریگا ۔ ...

شرجیل اور خالد لطیف کے ساتھ تصویر میں موجود شخص ثناء اللہ منظر عام پر ،پی سی بی کو اہم پیشکش،بڑا دعویٰ کردیا

  اتوار‬‮ 12 فروری‬‮ 2017  |  22:38
دبئی (آئی این پی ) شرجیل خان اور خالد لطیف کے ساتھ تصویر میں موجود مشکوک شخص نے خود کو تحقیقات کے لیے پیش کر دیا۔ یو اے ای میں مقیم ثنااللہ بلوچ کہتے ہیں کہ کبھی جوا نہیں کھیلا ، کئی کرکٹرز کے ساتھ دوستی ہے۔ پی ایس ایل ...