اہم خبریں

پیمرا

الیکشن کمیشن نے ٹی وی چینلز کو تحریک انصاف کے اشتہارات بند کرنے کا حکم دیدیا کیونکہ ۔۔

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  12:35
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کی دوسری جماعتوں سے متعلق ٹی وی چینلز پر گمراہ کن اشتہاری مہم، الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرالیکشن کمیشن نے عمران خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پیمرا کو ٹی وی چینلز پر تحریک انصاف کی اشتہاری مہم رکوانے کا ...

چیف جسٹس نے مریم اورنگزیب پر بجلیاں گرادیں،ایسا حکم جاری کردیا جو وزیر مملکت اطلاعات کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

  پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018  |  13:47
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین پیمرا کے انتخاب کیلئے سرچ کمیٹی کی تشکیل نو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کو نکال کر سیکریٹری اطلاعات کو شامل کرلیاہے۔ پیر کوسپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے میڈیا ...

نجی ٹی وی چینلزمیں نشر کئے جانیوالے اخلاق باختہ موادپر تنقید،پیمرا نے شیریں رحمان کو ’’آئینہ ‘‘دکھادیا

  ہفتہ‬‮ 19 اگست‬‮ 2017  |  10:53
اسلام آباد(این این آئی)سینیٹر شیری رحمان اور سینئر جرنلسٹ زاہد حسین نے بدھ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیمرا کی طرف سے نجی ٹی وی چینلز ’اے آر وائی کمیونی کیشنز‘، ’ہم ٹی وی‘اور ’جیو انٹرٹینمنٹ ‘ کو انتباہ جاری کرنے کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ ...

اہم سینیٹر اورمولانافضل الرحمان پر الزامات ٹی وی چینلز کو بھاری پڑ گئے

  پیر‬‮ 16 جنوری‬‮ 2017  |  21:45
اسلام آباد(آئی این پی )پیمرا کونسل آف کمپلینٹ سندھ نے نجی ٹی وی چینل ’میٹرو 1‘کے خلاف سینیٹر سعید غنی کی طرف سے دائر شکایت کی سماعت کرتے ہوئے ٹی وی چینل پر دس لاکھ روپے جرمانہ کی سفارش کی ہے ۔ کونسل آف کمپلینٹ نے یہ سفارش پیر کے ...

پی آئی اے طیارہ حادثہ ،معروف ٹی وی چینل کوغلط آڈیو کلپ چلانا مہنگا پڑ گیا،نشریات بند کرنے کا حکم

  جمعہ‬‮ 23 دسمبر‬‮ 2016  |  20:48
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے 122ویں اجلاس میں پی آئی اے طیارہ حادثہ کے بارے غیر متعلقہ آڈیو کلپ چلانے پر چینل 24کی نشریات7روز کے لیے شام 5بجے تا رات 12بجے تک معطل کر دیں۔ یہ فیصلہ 27دسمبر 2016سے 2جنوری 2017رات 12بجے تک نافذالعمل ...

معروف ترین ٹی وی چینل پیمرا کی زد میں آگیا

  جمعرات‬‮ 15 دسمبر‬‮ 2016  |  11:55
اسلام آباد (این این آئی)پیمرا کونسل آف کمپلینٹ نے بے بنیاد اور ہتک آمیز الزامات لگانے پر چینل 24کے خلاف شہری کی درخواست نمٹاتے ہوئے ٹی وی چینل پر دس لاکھ روپے جرمانہ کی تجویز دی ہے۔ شہری انور عزیز نے 25مئی 2016کو چینل 24پر نشر ہونے والے پروگرام ’کھرا ...

سپریم کورٹ نے پیمرا کومشروط اجازت دیدی, کیبل آپریٹر میں بے چینی دوڑ گئی

  بدھ‬‮ 23 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  6:00
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کو ڈائریکٹ ٹو ہوم (ڈی ٹی ایچ) ٹیکنالوجی کی نیلامی کی مشروط اجازت دیتے ہوئے قرار دیا کہ لاہور ہائیکورٹ کے حتمی فیصلے تک بولی جیتنے والے کو لائسنس جاری نہ کیا جائے۔ گذشتہ روز ...

لائسنس کی معطلی،عدلیہ کے بارے میں لائیو نازیبا الفاظ کا استعمال نجی ٹی وی کوبھاری پڑ گیا

  اتوار‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  19:48
اسلام آباد(این این آئی)جیسا کہ سچ ٹی وی چینل پر مورخہ 17 نومبر 2016 ؁ء کو صبح 8سے9 بجے پروگرام آج کے اخبار نشر ہوا جس کے دوران 8:46 بجے ایک کالر علی نواز کی کال نشر کی گئی جس میں اس نے اعلیٰ عدلیہ کے خلافہتک آمیز اور نازیبا ...

بھارتی مواد کی نشریات۔۔۔پیمرا نے میدان مار لیا!!! کون سے چینلز کے لائسنس معطل۔۔؟بڑی کارروائی

  جمعہ‬‮ 21 اکتوبر‬‮ 2016  |  17:21
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ٹی وی چینلز اور ریڈیوزپربھارتی مواد نشرکرنے پرمکمل پابندی کے فیصلے پر عملدرآمد جمعہ سے شروع ہو گیا جبکہ چیئرمین پیمرا ابصارعالم نے کہا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والے چینل اورریڈیوکا لائسنس فوری معطل کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیمرا اتھارٹی نے حکومتی ...

پیمرانے ٹی وی اور ایف ایم ریڈیوز پر انڈین موادنشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی

  بدھ‬‮ 19 اکتوبر‬‮ 2016  |  19:12
اسلام آباد (این این آئی)پیمرا اتھارٹی کا 120واں اجلاس بدھ کو ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوا۔اتھارٹی نے سیٹلائٹ ٹی وی چینلز اور ریڈیو پر انڈین مواد نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی۔ اتھارٹی نے یہ فیصلہ حکومت پاکستان کی جانب سے سمری کا جواب موصول ہونے پر کیا جس ...