اہم خبریں

پرویز مشرف

پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دئیے گئے وطن واپسی معاملے میں ڈرامائی موڑ، سابق فوجی صدر نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

  منگل‬‮ 19 جون‬‮ 2018  |  13:01
چترال(نیوز ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کے این اے ایک چترال سے کاغذات نامزدگی کو مسترد کردیا گیا ہے۔منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے این اے 1 چترال کے لیے کاغذات نامزدگی ...

سپریم کورٹ کے حکم کے بعد نگران حکومت نے پرویز مشرف کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ سابق صدر کے حامی خوشی سے جھوم اٹھے

  جمعرات‬‮ 14 جون‬‮ 2018  |  14:58
اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک) وزارت داخلہ نے سابق صدر پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بحال کردیا۔ پاسپورٹ کی بحالی سے متعلق بھی غور کیاجارہا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ نے پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بحال کردیا ہے اس کے علاوہ ان کے پاسپورٹ کی بحالی سے متعلق بھی ...

پرویز مشرف کے پاکستان واپس نہ آنے پر سپریم کورٹ نے دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

  جمعرات‬‮ 14 جون‬‮ 2018  |  12:45
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں پرویز مشرف کی واپسی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سابق صدر کے وکیل نے عدالت عظمیٰ کو آگاہ کیا کہ ان کے موکل وطن واپس نہیں آرہے، جس پر عدالت نے پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عبوری حکم ...

’’مشرف کمانڈو ہیں تو آکر دکھائیں، اتنا بڑا کمانڈو کیسے خوف کھا گیا‘‘ سابق صدر کو وطن واپسی کیلئے کل دوپہر 2بجے تک کی مہلت اگر نہ آئے تو پھر کیا ہو گا،چیف جسٹس نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  12:25
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کی سابق صدر پرویز مشرف کو وطن واپسی کے لیے کل دوپہر 2 بجے تک کی مہلت۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کی۔اس موقع پر پرویز مشرف کے وکیل نے ...

مشرف کی راہ کی تمام رکاوٹیں دور کردیں۔۔اصغر خان کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ایسا حکم جاری کر دیا کہ سیاسی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی

  منگل‬‮ 12 جون‬‮ 2018  |  12:57
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے اصغرخان کیس کی سماعت کی،جاوید ہاشمی،عابدہ حسین،غلام مصطفی کھر اورحاصل بزنجو ،ڈی جی ایف آئی اے بشیرمیمن،اسددرانی،روئیدادخان ودیگرعدالت میں پیش ہوئے۔ڈی جی ایف آئی اے نے عدالت کو بتایا کہ صرف ایم کیو ایم کے آفاق احمد نے ...

تاحیات نااہلی کیس: پرویز مشرف 13 جون کو طلب چیف جسٹس نے سابق صدر اور آرمی چیف کوکیا یقین دہانی کرادی؟

  بدھ‬‮ 6 جون‬‮ 2018  |  15:47
اسلام آباد(سی پی پی) سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو 13 جون کو طلب کرلیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےدرخواست کی سماعت کی۔پرویز مشرف کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ سپریم کورٹ نے ان کے موکل کے کاغذات نامزدگی مسترد ...

پرویز مشرف اب کسی بھی ملک کا سفر نہیں کر سکیںگے ، بینک اکائونٹس بھی منجمد، جائیدادیا پراپرٹی بھی خرید نہیں سکتے کیونکہ ۔۔ سابق آرمی چیف کے خلاف عدالت نے اب تک سخت ترین حکم دیدیا

  جمعرات‬‮ 31 مئی‬‮‬‮ 2018  |  15:35
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت داخلہ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کے لیے نادرا کو خط لکھ دیا۔سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت خصوصی عدالت کررہی ہے جس نے ان کی انٹرپول کے ذریعے گرفتاری کا حکم بھی دے ...

معروف ترین پاکستانی جنرل جو افغانستان میں لڑتے ہوئے مارا گیا ، اب تک کی سب سے خطرناک خبر آ گئی

  ہفتہ‬‮ 19 مئی‬‮‬‮ 2018  |  13:39
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لیفٹیننٹ جنرل (ر)شاہد عزیز کسی تعارف کے محتاج نہیں، پرویز مشرف کے قریبی جرنیلوں میں آپ کا نام بھی لیا جاتا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر)شاہد عزیز 37 برس تک پاک فوج کا حصہ رہےروہ 2005 میں پاک فوج سے ریٹائر ہوئے‘ یہ تین نسلوں سے فوجی ...

عمران خان ایماندار شخص۔۔اگلے وزیراعظم بھی ہو سکتے ہیں پاک فوج کے سابق سپہ سالار نے عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئے

  جمعرات‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:38
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان ایماندار شخص ، پاکستان کے اگلے وزیراعظم ہو سکتے ہیں، سابق آرمی چیف و صدر پرویزمشرف نے عمران خان کو نواز شریف اور آصف زرداری سے بہتر قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ ...

زرداری نے اقتدار کیلئے پہلے مرتضیٰ بھٹو اور پھر بینظیر کو مروایا،پرویز مشرف کے سنسنی خیز انکشافات

  جمعرات‬‮ 3 مئی‬‮‬‮ 2018  |  11:14
کراچی(اے این این ) سابق صدر پرویز مشرف نے ایک مرتبہ پھر الزام عائد کیا ہے کہ آصف زرداری مجرمانہ ذہنیت کا ایک ایسا سیاستدان ہے جس نے اقتدار کے حصول کے لئے پہلے اپنے سالے مرتضی بھٹو اور بعد میں اپنی بیوی بے نظیر بھٹو کو مروایا۔نجی ٹی وی ...