اہم خبریں

پاکستان طبی کانفرنس

پاکستان بھر کے حکیموں نے چیف جسٹس سے اپیل کرتے ہوئے بڑا مطالبہ کر دیا

  جمعہ‬‮ 13 جولائی‬‮ 2018  |  18:22
لاہور(نیوز ڈیسک) طب یونانی 5000 سال قدیم اور سائنٹفک اور ملک کا مقبول ترین طریقہ علاج ہے ، پوری دنیا میں بیماریوں سے محفوظ رہنے اور لاعلاج بیماریوں سے نجات کے لیے اسی طریقہ علاج کو فروغ دینے پر توجہ دی جارہی ہے لہٰذا کوالیفائیڈ معالجین کے مطب سیل کرنے ...