اہم خبریں

ٹانگوں کو دیوار کیساتھ لگانا

ہر روز شام کے وقت چند منٹ اپنی ٹانگیں اس طرح دیوار کیساتھ رکھیں،جانتے ہیں اس کا کیا زبردست فائدہ ہوگا؟

  منگل‬‮ 3 جولائی‬‮ 2018  |  13:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپنی ٹانگیں چند منٹ کے لئے دیوار کے ساتھ لگائیں اور بے شمار فوائد پائیں۔ویب سائٹ organicremedieshouse کے بتائے گئے طریقے کے مطابق پہلی صورت یہ ہے کہ آپ کمر کے بل لیٹیں اور کولہوں کو دیوار کے بالکل ساتھ لگا کر ٹانگیں دیوار کے ساتھ سیدھی اوپر ...