اہم خبریں

وٹامن سی

بڑھاپے کو ٹالنے اور کئی امراض سے دور رکھنے کیلئے ان وٹامن سے بنی چیزیں استعمال کریں ،جدید تحقیق میں ماہرین نے تصدیق کردی

  جمعرات‬‮ 5 جولائی‬‮ 2018  |  17:09
سیول(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی کوریا کے ماہرین نے کئی برسوں کی تحقیق کی بنیاد پر دعویٰ کیا ہے کہ وٹامن سی، فولیٹ اور پوٹاشیئم جیسے چھوٹے پیمانے پر کھائے جانے والے اجزا بڑھاپے کو ٹالتے اور کئی امراض سے دور رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ یہ مطالعہ اب بھی جاری ہے جس ...