اہم خبریں

ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ

امریکی بالادستی اب صرف چند سالوںکی مہمان ، عرب ممالک نے بڑا جھٹکادیتے ہوئے چین کیساتھ مل کر شراکت داری قائم کرنیکا اعلان کر دیا، ٹرمپ کے چھکے چھوٹ گئے

  منگل‬‮ 10 جولائی‬‮ 2018  |  14:22
بیجنگ (نیوز ڈیسک ) چینی صدر شی جن پنگ نے چین اور عرب ممالک نے جامع تعاون ، مشترکہ ترقی پر مبنی مستقبل کے پیش نظر تزویراتی شراکت داری کے تعلقات کے قیام پر اتفاق کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ کے تحت چین ،عرب تعاون ...