اہم خبریں

(ن) لیگ

مسلم لیگ ن کومزیددھچکے ، پاکستان کیساتھ آزاد کشمیر میں بھی پنچھی اڑنا شروع،اہم رہنما پی ٹی آئی کے کیمپ میں شامل

  ہفتہ‬‮ 23 جون‬‮ 2018  |  17:28
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کومزیددھچکے لگنا شروع ہوگئے ۔ مسلم لیگ ن کی وکٹیں گرنا شروع ہو گئیں۔ پاکستان کے ساتھ ساتھ آزاد کشمیر میں بھی مسلم لیگ ن کے پنچھی اڑنا شروع ہو گئے۔مسلم لیگ ن راولپنڈی سٹی کے صدر و راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کے ...

امیدوار کیسے پورے کریں؟ن لیگ شدید پریشان ،جیتو امیدوار کا سروے کرایا تو جانتے ہیں کیا حیران کن انکشاف ہوا؟

  منگل‬‮ 12 جون‬‮ 2018  |  13:26
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سیاسی کنفیوژن اور پارٹی ٹکٹوں کے حوالے سے گومگو کا شکار پاکستان مسلم لیگ ن کیلئے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے لئے امیدوار فائنل کرنا چیلنج بن گیا ہے ۔ ایک قومی روزنامے کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ن لیگ کے پاس صوبائی اسمبلیوں ...

وزیر اعظم پیپلز پارٹی کا ہوگا۔۔۔ن لیگ اور پی پی میں خفیہ ڈیل ڈیل میں کیا کچھ شامل ہے ؟سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

  پیر‬‮ 11 جون‬‮ 2018  |  15:20
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی ضیا شاہد نے اپنے پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان ڈیل قریباً حتمی شکل اختیار کر چکی ہے ۔ گزشتہ دنوں نجم سیٹھی کے گھر پر ہونے والی نواز شریف اور آصف علی زرداری کی ملاقات ...

ن لیگ کا مکمل صفایا۔۔ پاکستان کا ایسا شہر جس کا کوئی بھی شہری ن لیگ کو ووٹ نہیں دے گا

  پیر‬‮ 11 جون‬‮ 2018  |  15:00
جھنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستا ن کا ایسا شہر جہاں کا کوئی بھی شہری ن لیگ کو ووٹ نہیں دے گا۔ تفصیلات کے مطابق انتخابی شیڈول کا اعلان ہوتے ہی ملک بھر میں سیاسی جماعتوں نے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے اور آج کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ ...

چوہدری نثار کو ٹکٹ نہیں دیا جائیگا اگر۔۔۔نوازشریف اور شہبازشریف کے درمیان سینئر رہنما کے معاملے پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے

  ہفتہ‬‮ 9 جون‬‮ 2018  |  16:52
لاہور(سی پی پی) مسلم لیگ (ن)عام انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹ حاصل کرنے والے امیدواروں کے ناموں کا دو مراحل میں اعلان کرے گی جبکہ چوہدری نثار کو ٹکٹ دینے کے معاملے پر نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ(ن)کے تاحیات قائد ...

ن لیگ کی جانب سے حسن عسکری کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی مسترد کئے جانے کے بعد الیکشن کمیشن کا موقف بھی سامنے آگیا، بڑا سرپرائز دیدیا

  جمعرات‬‮ 7 جون‬‮ 2018  |  18:17
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری کی نامزدگی منسوخ کرنے کے حوالے سے مسلم لیگ ن کا مطالبہ مسترد کردیا ہے۔لیگی رہنماوں شاہد خاقان، خواجہ آصف اور سعد رفیق کی کی جانب سے پریس کانفرنس میں حسن عسکری کی الیکشن کمیشن کی جانب ...

بس بہت ہوگیا!نوازشریف کیساتھ مزید نہیں چل سکتا، اہم ترین رہنما نے (ن)لیگ کو خیر باد کہہ دیا

  جمعرات‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2018  |  13:36
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کو ایک اور جھٹکا ،اہم ترین رہنما لیفٹننٹ کرنل (ر) غلام رسول ساہی قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لیفٹننٹ کرنل (ر) غلام رسول ساہی نے مبیینہ طور پر (ن) لیگ کی نئی پالیسی ...

(ن)لیگ کو ایک اور جھٹکا تین اہم رہنماؤں کا تحریک انصاف میں باضابطہ شمولیت کا اعلان

  منگل‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2018  |  11:00
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف میں سیاستدانوں کی شمولیت کا سلسلہ مسلسل جاری ہے ۔(ن)لیگ تین رہنماؤں نے پی ٹی آئی میں باضابطہ شمولیت اختیار کرلی۔جاری بیان کے مطابق ملتان سے (ن) لیگی رکن صوبائی اسمبلی مظہر عباس راں نے چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات کی۔گجرات سے (ن) لیگ کے ...

تحریک انصاف کے کارکن خوشی سے جھوم اٹھے (ن) لیگ کوپنجاب میں ناقابل تلافی نقصان،2لیگی ایم پی ایز سمیت کس اہم شخصیت نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا؟

  پیر‬‮ 7 مئی‬‮‬‮ 2018  |  14:27
فیصل آباد (سی پی پی)پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر حسن اخترموکل اور فیصل آباد سے 2ایم پی ایز کا ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں جا نے کا اصولی فیصلہ اعلان آئندہ چند روز میں متوقع تفصیل کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ پنجاب اسمبلی کے ...

الوداع خان صاحب الوداع ! اہم ترین رہنما نے ن لیگ میں شامل ہوتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

  پیر‬‮ 7 مئی‬‮‬‮ 2018  |  13:36
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کو اہم موڑ پر بڑا دھچکا ! اہم ترین رہنما بھائیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ہو گیا ۔خبر کی تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سردار کامل عمر نے اپنے بھائیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ سردار ...