اہم خبریں

نیب

سپریم کورٹ نے نیب کو اپنے ہی افسران کے خلاف کس معاملے پر ریفرنس دائر کرنےکا حکم دیدیا ؟

  منگل‬‮ 18 ستمبر‬‮ 2018  |  16:48
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے نیب میں میں غیر قانونی تقرریاں عملدرآمد کیس میں نیب کو غیر قانونی تقرریاں کر نے والوں کے خلاف ریفرنس فائل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت 2ہفتے کیلئے ملتوی کر دی، جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا کہ غیر قانونی ...

نواز شریف کے خلاف ریفرنسز کی منتقلی کے معاملے میں غلط بیانی نیب نے سپریم کورٹ سے غیرمشروط معافی مانگ لی

  منگل‬‮ 18 ستمبر‬‮ 2018  |  16:13
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی دوسری عدالت میں منتقلی معاملے میں غلط بیانی پر نیب نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمر عطاء بندیال اور ...

سزا ہونے کے باوجود نوازشریف اور مریم نواز کی مصیبتیں کم نہ ہوسکیں،سپریم کورٹ سے بڑی اپیل کر دی گئی

  ہفتہ‬‮ 15 ستمبر‬‮ 2018  |  17:29
اسلام آباد(سی پی پی)قومی احتساب بیورو( نیب) نے نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن (ر)صفدر کی سزا معطل کرنے کی درخواستوں پر سماعت رکوانے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ۔درخواست میں موقف پیش کیا گیا ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس کے مجرمان کی سزا معطل کرنے کی درخواستوں ...

ملتان میٹرو بس میں عجب کرپشن کی غضب کہانی ، گرفتار ملزمان نے منہ کھول دیا، سنسنی خیز انکشافات سامنے آنے پر نیب کے دیگر ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے جگہ جگہ چھاپے

  ہفتہ‬‮ 15 ستمبر‬‮ 2018  |  14:24
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان میٹرو بس کرپشن کیس میں گرفتار ملزمان کے انکشافات ،نیب کے کیس میں ملوث ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دیگر افسران کی گرفتاری کیلئے چھاپے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملتان میٹرو بس کرپشن کیس میں گرفتار ملزمان کے انکشافات کے بعد ایم ...

فواد حسن فواد کے انکشافات ، نیب نے کس بڑی شخصیت کو طلب کر لیا

  جمعہ‬‮ 10 اگست‬‮ 2018  |  16:30
لاہور (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب ) نے آشیانہ اقبال ہائوسنگ کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری رہنے والے فواد حسن فواد کے اہم انکشافات پر چیف ایگزیکٹو نشاط چونیاں ملز شہزاد سلیم کو 13اگست کو صبح 10 بجے نیب میں پیش ہونے کے ...

پنجاب کی کمپنیوں میں نچلے درجے کے ملازمین کی بھرتیوں میں سنگین نوعیت کی جعلسازیوں کا انکشاف ،جانتے ہیں ایک بی اے پاس خاتون کو کتنے لاکھ تنخواہ پر بھرتی کیا گیا؟

  بدھ‬‮ 8 اگست‬‮ 2018  |  17:23
لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور نے 56 کمپنیز سکینڈل کے حوالے سے نئے سرے سے تحقیقات کا آغازکردیا ہے،کمپنیوں میں نچلے درجے کے ملازمین کی بھرتیوں سنگین نوعیت کی جعلسازیوں کا بھی انکشاف ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم ...

نیب نے بہارہ کہو ہاؤسنگ سکیم کے 20 ارب روپے کرپشن سکینڈل کی تحقیقات بند کر دیں ،سیکنڈل کے مرکزی کردار کون تھے؟تہلکہ خیز انکشافات

  منگل‬‮ 7 اگست‬‮ 2018  |  17:04
اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی صدارت میں نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے بہارہ کہو ہاؤسنگ سکیم کے 20 ارب روپے سے زائد کرپشن سکینڈل کی تحقیقات بند کر دی ہیں اور وزارت ہاؤسنگ کو ہدایت کی ہے کہ وہ 27 لاکھ روپے فی کنال کے حساب ...

Turn off for: Urdu ذرا دل تھام لیں، نیب کا دبئی میں پاکستانیوں کی جائیدادیںافشا کرنے کا فیصلہ، 10کھرب روپے سے زائد مالیت کی یہ جائیدادیں کس کس کی ہیں، جرنیل، سیاستدان بیوروکریٹ، میڈیا ہاؤسز مالکان اور صحافیوں کی دوڑیں لگ گئیں، تہلکہ خیز انکشافات

  ہفتہ‬‮ 4 اگست‬‮ 2018  |  14:50
اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب)کی جانب سے’ دبئی لیکس‘ جاری ہونے کا امکان ہے جس میں پاکستانیوں کی دبئی میں موجود 10 کھرب روپے سے زائد مالیت کی جائیدادوں کا انکشاف کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق انسداِد بدعنوانی کے ادارے کی شکایت موصول ہونے پر ...

نیب نے بڑا سرپرائز دیدیا، تحریک انصاف کا وزارت اعلیٰ کا مضبوط امیدوار ریڈار پر آگیا، اصل کہانی کیا ہے؟ کون اس رہنما کو وزیر اعلیٰ پنجاب نہیں بننے دینا چاہتا، انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات

  ہفتہ‬‮ 4 اگست‬‮ 2018  |  13:25
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عام انتخابات میں کامیابی کے بعد تحریک انصاف وفاق، پنجاب ، خیبرپختونخواہ میں اکثریتی جماعت کے طور پر سامنے آئی ہے جبکہ سندھ اور بلوچستان میں بھی اس کی کارکردگی گزشتہ الیکشن کے مقابلے میں بہترین رہی ہے۔ انتخابات میں کامیابی کے بعد تحریک انصاف وفاق اور ...

آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل شہباز شریف کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

  بدھ‬‮ 1 اگست‬‮ 2018  |  17:18
لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب ) نے آشیانہ اقبال ہائوسنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہبازشریف کو ایک بار پھر طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق شہبازشریف کونیب لاہورنے آشیانہ اقبال ہائوسنگ کیس میں تحقیقات کے لئے 20 اگست کوطلب کیا ہے جبکہ پاورکمپنی کیس ...