اہم خبریں

نور،ولی حامد

عمران خان کے پولیٹیکل سیکرٹری عون چوہدری یا ولی حامد۔۔اداکارہ نور نے کسے اپنانے کا فیصلہ کر لیا؟شوبز انڈسٹری میں تہلکہ مچا دینے والی خبرآگئی

  منگل‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2018  |  14:30
لاہور(آئی این پی) فلم سٹار نور اور ولی حامدعلی خان کے در میان صلح کی کوششوں کا انکشاف۔ذرائع کے مطابق فلم سٹار نور اور ولی حامد علی خان کے در میان شادی کے بعد کافی عرصہ سے علیحدگی ہو چکی ہے اور دونوںایک دوسرے کے شدید خلاف رہے ہیں مگر ...