اہم خبریں

نقیب اللہ قتل ازخود نوٹس

سپریم کورٹ نے رائو انوار کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا

  منگل‬‮ 13 فروری‬‮ 2018  |  13:12
اسلام آباد(این این آئی)نقیب اللہ قتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے نئی جے آئی ٹی بنانے کا حکم دیتے ہوئے مقدمے میں نامزد سابق ایس ایس پی راؤ انوار 16فروری کو جمعہ کو طلب کرلیا ٗعدالتی حکم کے مطابق جے آئی ٹی میں آئی ایس ...