اہم خبریں

نجم سیٹھی

نجم سیٹھی کی پھر میڈیا انڈسٹری میں دھماکہ خیز انٹری‎ اب کی بار جیو کی بجائے کسے جوائن کرلیا؟‎ حیران کن انکشاف‎

  منگل‬‮ 11 ستمبر‬‮ 2018  |  10:58
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی سی بی کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے دوبارہ میڈیا میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کا اعلان کر دیا۔ نجم سیٹھی نے ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ” میں نے انڈس/آپ میڈیا گروپ بطور صدر جوائن کر لیاہے ، جلد اردو اور انگریزی دونوں ...

استعفیٰ دیں گے یا نہیں؟ نجم سیٹھی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

  ہفتہ‬‮ 11 اگست‬‮ 2018  |  17:19
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کے وزیراعظم بننے سے قبل ہی چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے عہدہ چھوڑنے کا عندیہ دیدیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بطور وزیراعظم عمران خان بورڈ کے سرپرست اعلیٰ ہوں گے اور اگر وہ ...

عمران خان اپنے کسی شخص کو پی سی بی میں لانا چاہتے ہیں تو بس مجھ ے اشارہ کردیں میں فوراً ہی ۔۔۔نجم سیٹھی نے بڑی آفر کردی

  جمعرات‬‮ 9 اگست‬‮ 2018  |  17:48
لاہور(اے این این) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بطور وزیراعظم عمران خان بورڈ کے سرپرست اعلیٰ ہوں گے اور اگر وہ اپنے کسی شخص کو پی سی بی میں لانا چاہتے ہیں تو مجھے اشارہ کردیں میں استعفیٰ دے دوں گا۔انہوں نے کہا کہ ...

تحریک انصاف نے چیئرمین پی سی بی سے حساب مانگ لیا اگر حساب نہ دیا گیا تو کیا کریں گے؟نجم سیٹھی کو خبردار کر دیا گیا

  جمعہ‬‮ 3 اگست‬‮ 2018  |  16:16
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پی سی بھی نجم سیٹھی سے پی ایس ایل کا حساب مانگ لیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصا ف کے رہنما جاوید بدر نے نجم سیٹھی کو خط لھا ہے جس میں انہوں نے چیئرمین پی سی بی ...

نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن آزاد حیثیت میں الیکشن میں کامیاب پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے مسلم لیگ ن کا ساتھ دیں گی یا تحریک انصاف کا؟لاہور سے بڑی خبر آگئی

  پیر‬‮ 30 جولائی‬‮ 2018  |  13:29
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن جیتنے والی چیئرمین پی سی بی کی اہلیہ جگنو محسن کی شہباز شریف سے ملاقات، پنجاب میں حکومت سازی کیلئے اہم امور پر تبادلہ خیال۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی اہلیہ ...

پاکستان کا وہ حلقہ جہاں پیر کے مقابلے میں پیرنی آگئی ٹی وی کی مشہور شخصیت یہ پیرنی کون ہے ؟جان کر دنگ رہ جائینگے

  پیر‬‮ 2 جولائی‬‮ 2018  |  18:08
اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پیر کے مقابلے میں پیرنی، پاکستان کا وہ حلقہ جہاں انتخابات میں روحانی شخصیات آپس میں ٹکرائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے حلقہ PP.184سے مسلم لیگ (ن) کے سابق دور حکومت میں صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن رہنے والے حجرہ شاہ مقیم کے پیر رضا علی گیلانی ...

خواجہ سعد رفیق، فواد حسین فواد، کیپٹن (ر) صفدر اور چیئرمین کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کے خلاف بڑی کارروائی کی خبر ۔۔ن لیگ میں صف ماتم بچھ گئی

  پیر‬‮ 30 اپریل‬‮ 2018  |  14:06
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )منی لانڈرنگ، آمدن سے زائد اثاثے اور کرپشن کے الزام میں ملوث ن لیگ کے وفاقی وزرا کی قسمت کا فیصلہ نیب آئندہ ماہ کرے گا۔ اس حوالے سے نیب کے اعلیٰ عہدیدار نے پاکستان کے موقر انگریزی اخبار اور نجی ٹی وی چینل ڈان سے بات ...

پی ایس ایل سے نیا ٹیلنٹ مل رہا ہے ،اب کسی کے نخرے اٹھانے کی ضرورت نہیں ،نجم سیٹھی

  بدھ‬‮ 4 اپریل‬‮ 2018  |  17:09
کراچی (آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئر مین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل سے پاکستان کو بہترین ٹیلنٹ حاصل ہورہا ہے، اس بار بھی اگر 4یا 5کرکٹرز نظروں میں آئے تو اس کا فائدہ ہے، کسی ایک کی عدم دستیابی یا آوٹ آف ...

کرکٹ شائقین کی دعائیں رنگ لے آئیں ،آدھا پی ایس ایل اگلے سال پاکستان میں ہوگا

  بدھ‬‮ 28 فروری‬‮ 2018  |  16:53
دبئی(آن لائن)کرکٹ دیوانوں کیلئے خوشی کی خبر آ گئی، پاکستان سپر لیگ سیزن 4 کے آدھے سے زیادہ میچز پاکستان میں کھیلے جانے کا امکان ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ انشا اللہ اگلے سالکم از کم آدھا پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا،پی ایس ...

پی ایس ایل تھری کے تیسرے ایڈیشن کو کامیاب بنانے کے لیے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی،نجم سیٹھی

  بدھ‬‮ 21 فروری‬‮ 2018  |  18:09
لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے تیسرے ایڈیشن کو کامیاب بنانے کیلئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ منگل کو ایک انٹرویو میں انہوںنے کہا کہ ہم نے پہلے ہی پی ...