اہم خبریں

منصور احمد

انا للہ و انا الیہ راجعون، سابق ہاکی اولمپئین منصور احمد انتقال کر گئے

  ہفتہ‬‮ 12 مئی‬‮‬‮ 2018  |  16:45
کراچی (سی پی پی)سابق ہاکی اولمپیئن منصور احمد انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق49 سالہ عالمی شہرت یافتہ گول کیپر منصور احمد گزشتہ کئی ماہ سے قومی ادارہ برائے امراض قلب میں زیرعلاج تھے،ان کا دل صرف 20 فیصد کام کر رہا تھااور ان کے دل میں 7 اسٹنٹس ...