اہم خبریں

مریم اورنگزیب

احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ کس وجہ سے کیا گیا؟ایسی کیا بات ہوئی تھی جو نہیں ہونی چاہئے تھی ، بات یہیں ختم نہیں ہوئی بلکہ اگر یہ کام ہوا تو پھر کس کس کی باری ہے؟ مریم اورنگزیب نے سیاستدانوں کو اپنے تحفظ کیلئے کیا کام کرنے کا مشورہ دیدیا،

  بدھ‬‮ 9 مئی‬‮‬‮ 2018  |  17:18
لاہور (آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ احسن اقبال نے ہمیشہ عوامی ترقی اور خوشحالی کی بات کی‘ حملے کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی کا اجلاس ہوچکا ہے ایسے واقعات روکنے کے لئے اصولوں کا تعین کرنا ہوگا‘ ٹی وی چینلز اور ...

’’ کب تک منے کے ابا کے ڈر سے استعفے دیتے رہیں گے‘‘ ملک میں خوف کی فضا طاری، بدترین سنسرشپ، خفیہ طاقتیں کالم اور خبریں روکنے کے ساتھ چینل کی نشریات بند کر رہی ہیں، ن لیگ اور پیپلزپارٹی ایک پیج پر آگئے

  جمعہ‬‮ 4 مئی‬‮‬‮ 2018  |  16:44
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں خوف کی فضاء طاری ہے، تکلیف دہ اور شرمندگی کا سامنا ہے، بولنے کا حق سلب کیا جا رہا ہے، آواز کا گلہ گھونٹا جا رہا ہے۔وہ جمعہ کو سینیٹ میں خطاب کر ...

چیف جسٹس نے مریم اورنگزیب پر بجلیاں گرادیں،ایسا حکم جاری کردیا جو وزیر مملکت اطلاعات کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

  پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018  |  13:47
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین پیمرا کے انتخاب کیلئے سرچ کمیٹی کی تشکیل نو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کو نکال کر سیکریٹری اطلاعات کو شامل کرلیاہے۔ پیر کوسپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے میڈیا ...

62ون ایف کا فیصلہ بھی طیار ہ سازش کیس کی طرح ہی ہے حکمران جماعت کا ردعمل سامنے آگیا،کیا کچھ کہہ دیا؟

  جمعہ‬‮ 13 اپریل‬‮ 2018  |  15:03
اسلام آباد(سی پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ62ون ایف کا فیصلہ بھی طیار ہ سازش کیس کے فیصلے کی طرح ہی ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے سے نوازشریف کی سیاست کا وہ دور شروع ہوا ہے جس سے ہمارے مخالفین کو ڈرنا چاہیے جبکہ ...

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب’’وزیر برائے عمران خان‘‘قرار

  پیر‬‮ 2 اپریل‬‮ 2018  |  16:12
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی ایاز میر نے وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کو ’’ وزیر برائے عمران خان ‘ قرار دے دیا۔نجی ٹی وی چینل پر ایک پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ایاز امیر نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنی گفتگو اور سوچ کا ...

وفاقی وزیر مریم اورنگزیب مجھے کمرہ عدالت میںکس طرح کےشرمناک اشارےکر رہی تھیں؟ صحافی کے سخت سوالات پوچھنے پرمریم نواز اور نواز شریف آپے سے باہر ہو گئے، کیا پیغام بھیج دیا، صحافی سب کچھ سامنے لے آیا

  ہفتہ‬‮ 31 مارچ‬‮ 2018  |  15:14
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صحافی انعام اللہ خٹک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ انہیں کمرہ عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز سے سخت سوالات پوچھنے پر ان کی جانب سے جیل بھجوائے جانے کی دھمکی موصول ...

’’لائیاں کتھے،ودائیاں کتھے‘‘مریم اورنگزیب کی ایسے شخص کیساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کہ نوازشریف کیساتھ مریم نوازبھی حیران رہ جائینگی

  منگل‬‮ 27 مارچ‬‮ 2018  |  16:37
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات ، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنماءمریم اورنگزیب اور مصدق ملک کی پاکستان کی ایسی شخصیت کیساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے کہ دیکھ کر نواز شریف تو کیا مریم نوازبھی حیران رہ جائیں گی یہ تصویر کسی ...

عمران خان کے خلاف کوئی فیصلہ آجائے تو وہ اسلام آباد بند کرنے کی دھمکی دیتے ہیں، جلد اتحادیوں سے مل کر چیئر مین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کا اعلان کرینگے، مریم اورنگزیب

  ہفتہ‬‮ 10 مارچ‬‮ 2018  |  16:42
اسلام آباد(این این آئی)وزیرمملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن)وہ واحد سیاسی جماعت ہے جس نے عدالتوں کے تمام فیصلے کھلے دل سے تسلیم کیئے،عمران خان کے خلاف کوئی فیصلہ آجائے تو وہ اسلام آباد بند کرنے کی دھمکی دیتے ہیں، جلد اتحادیوں سے مل کر ...

نواز شریف کیساتھ کھڑے نہ ہونیوالے کو ریاست میں جگہ نہیں ملے گی ، مریم اورنگزیب

  ہفتہ‬‮ 3 مارچ‬‮ 2018  |  11:47
اسلام آباد(سی پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ کھڑے نہ ہونے والے کو ریاست میں جگہ نہیں ملے گی ،پاکستان میں جو بھی الیکشن ہوگا اس میں نواز شریف ہی جیتیں گے، پی ٹی آئی کالیڈراپنے ارکان کوبکامال کہہ رہاہے،عمران ...

’’کل صبح وفاقی حکومت کی بنیادیں ہل گئیں لیکن پھر پتہ چلا ہماری حکومت کی پھوپھو مر گئی‘‘ مریم اورنگزیب کوسری دیو ی کے انتقال پر افسوس کرنا مہنگا پڑ گیا،شدید ردعمل پر جلد ی جلدی کیا کام کیا،جانئے

  پیر‬‮ 26 فروری‬‮ 2018  |  14:05
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی اداکارہ سری دیوی کے انتقال پر اظہار افسوس کرنا وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کو مہنگا پڑ گیا۔معروف صحافی احمد قریشی نے پروگرام کے دوران زبردست کلاس لے لی۔احمد قریشی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل صبح وفاقی حکومت کی بنیادیں ہل گئیں۔ویسے تو ...