اہم خبریں

ماہرین صحت

بانجھ بنانے والی ایسی چیز جسے تقریباََ ہر پاکستانی مرد روزانہ استعمال کرتا ہے۔۔ماہرین صحت نے خطرناک انتباہ جاری کر دیا

  جمعہ‬‮ 11 مئی‬‮‬‮ 2018  |  6:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل نوجوان لڑکے خود کو باڈی سپرے سے معطر کئے رکھتے ہیں اگرچہ بعض صورتوں میں یہ ایک جائز ضرورت ہے مگر آپ یہ جان کر دنگ رہ جائیں گے کہ باڈی سپرے کا استعمال مردوں کے لئے نہایت خطرناک ہے کیونکہ یہانہیںبانجھ پن میں مبتلاءکر سکتا ...

اگر آپ یہ علامات محسوس کر رہے ہیں تو فوری طور پر اپنے معالج سے رابطہ کریں کیونکہ ۔۔پاکستانی ماہرین صحت نے خطرناک انتباہ جاری کر دیا

  اتوار‬‮ 20 اگست‬‮ 2017  |  13:37
اسلام آباد (آئی این پی ) ماہرین صحت کے مطابق اپنڈکس یا ضمیمہ انسانی جسم کا وہ عضو ہے جسے اکثر افراد آپریشن کرکے نکلوا دیتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ اس کے بغیر بھی ہم ٹھیک ہی رہیں گے۔ویسے اگر اسے نہ بھی نکلوایا جائے تو اکثر اس میں ...

شوگرکے مریضوں کےلئے سب سے زیادہ فائدہ مندپھل ،اس پھل کے فوائد آ پ کوحیران کردینگے

  جمعہ‬‮ 23 دسمبر‬‮ 2016  |  22:44
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کے ترشاوہ پھل شوگر کے مریضوں کے لئے انتہائی مفید ہے۔کیلی فورنیا یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق گریپ فروٹ جسم میں موجود مضر صحت شوگر میں کمی کا موجب بنتا ہے۔جدید تحقیق کے مطابق گریپ فروٹ کا استعمال دوائیوں کی طرح ...