اہم خبریں

ماہرہ خان

پاک بھارت کشیدگی : معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بھی میدان میں آگئیں، ایسی بات کہہ دی کہ کو ئی سو چ بھی نہیں سکتا

  بدھ‬‮ 27 فروری‬‮ 2019  |  12:22
کراچی (این این آئی) پاکستان اور بھارت میں جاری حالیہ کشیدگی میں اداکارہ ماہرہ خان نے امن کا پیغام جاری کردیا۔ماہرہ خان نے فاطمہ بھٹو کی ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کی خواہش رکھنے سے بڑی کوئی جہالت نہیں ہوسکتی،بھارت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، پاکستان ...

ایشیاکی 50پرکشش خواتین ،ماہرہ خان چھا گئیں کس بھارتی فلمی اداکارہ کو پیچھے چھوڑ دیا؟

  جمعرات‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2018  |  17:09
لندن (آئی این پی) اداکارہ ماہرہ خان نے ایشیا کی دلکش ترین خواتین کی فہرست میں بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کو پیچھے چھوڑ دیا۔برطانوی میگزین ایسٹرن آئی کی جانب سے حال ہی میں ایشیا کی 50 پرکشش اور دلکش ترین خواتین کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ اس فہرست میں ...

شدت پسندی تو امریکا میں بھی ہے،ماہرہ خان

  جمعرات‬‮ 29 مارچ‬‮ 2018  |  15:39
نیویارک (این این آئی)مایہ ناز اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ شدت پسندی تو امریکا اور ترقی یافتہ ممالک میں بھی ہے، فنکار کا کام نظریات کی خلیج کو پاٹنا ہے۔معروف برطانوی ٹی وی شو پر ماہرہ خان کو دنیا میں پاکستان کے قدامت پسند تاثر اور پاکستان میں ...

جاوید شیخ کی حرکت کو غلط رنگ نہ دیا جائے ،ماہرہ خان

  جمعہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2018  |  17:05
کراچی ( این این آئی ) لکس اسٹائل ایوارڈ کی تقریب کے دوران جاوید شیخ کی ماہرہ خان کے گال پر بوسہ لینے کی کوشش پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کی جانے والی تنقید پر ماہرہ خان خاموش نہ رہ سکیں۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں سجنے والی ...

لکس سٹائل ایوارڈ کے دوران جاوید شیخ ماہرہ خان کو دیکھ کر خود پر قابو نہ رکھ سکے، گال چومنے کی کوشش، ماہرہ خان نے کوشش کیسے ناکام بنائی ، ویڈیو دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

  بدھ‬‮ 21 فروری‬‮ 2018  |  18:05
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں لکس سٹائل ایوارڈ کی تقریب کے دوران جاوید شیخ ماہرہ خان کو دیکھ کر خود پر قابو نہ رکھ سکے ، ماہرہ خان کے گال چومنے کی کوشش، ماہرہ خان نے نہایت چالاکی سے منہ دوسری جانب موڑ کر خود کو بچا لیا۔ سوشل میڈیا صارفین ...

نئی بننے والی فلمیں بیرون ملک پیش کی جاسکتی ہیں، ماہرہ خان

  پیر‬‮ 22 جنوری‬‮ 2018  |  17:22
لاہور(این این آئی) اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب ایسی فلمیں بننا شروع ہوگئی ہیں جنھیں ہم دوسرے ممالک میں نمائش کیلئے پیش کر سکتے ہیں اور اگران فلموں کو ان ممالک کی مقامی زبانوں میں پیش کرنے کیلیے اقدامات کیے جائیں تو یہ سونے پر ...

ماہرہ خان نے میرا کی طبیعت صاف کرتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ میرا غصے سے سر کے بال نوچنے پر مجبور ہو گئیں

  بدھ‬‮ 30 اگست‬‮ 2017  |  12:03
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )لالی ووڈ کی بزرگ اداکارائیں حسد کے بجائے کام میں مقابلہ کریں، نوجوانوں کا زمانہ ہے اب بزرگ اداکارائوں کو آرام کرنا چاہئے، ماہرہ خان نے میرا کی تنقید پر حساب برابر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق فلمسٹار ماہرہ خان نے فلمسٹار میرا کی جانب سے ...

شاہ رخ نے ماہرہ خان کو ناامید کر دیا، اداکارہ پھٹ پڑیں

  پیر‬‮ 6 فروری‬‮ 2017  |  21:00
ممبئی (آئی این پی)پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کاکہناہے کہ جب میں ممبئی ایئرپورٹ پر پہنچی،تو میں نے سوچا تھا کہ شاہ رخ خان دوڑتے ہوئے آئیں گی اورمیرا استقبال کریں گے،لیکن ایسا نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اپنی پہلی بالی ووڈ فلم’رئیس‘ کی ٹیم کے ساتھ ویڈیو ...

میں چاہتی ہوں میرے ملک کے لوگ فلم رئیس دیکھیں ، ماہرہ خان

  پیر‬‮ 23 جنوری‬‮ 2017  |  15:35
لاہور (آن لائن)پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو بولی وڈ میں ایک ایسی فلم کے ساتھ ڈیبیو ملا ہے، جس کا خواب ہر ابھرتی ہوئی اداکارہ دیکھتی ہے، تاہم ماہرہ خان اپنی فلم 'رئیس' کے پاکستان میں ریلیز نہ ہونے پر کافی ناخوش ہیں۔ ایک انٹرویو میں ماہرہ خان نے اپنی ...

ماہرہ خان کا سوشل میڈیا پر فینز کیساتھ سوال و جواب, آن لائن ہوتے ہی مداحواں نے کیا کیا سوال داغ دیئے ؟

  جمعرات‬‮ 19 جنوری‬‮ 2017  |  6:00
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ فلم ’رئیس‘ میں کنگ خان کے مدمقابل کردار ادا کرنے والی ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنے فینز کے ساتھ سوال جواب سیشن کیا، اس موقع پر ماہرہ سے کھٹے میٹھے سوالات ہوئے۔ماہرہ خان آن لائن ہوئیں تو فینز نے مزیدار سوالات کی بوچھاڑ ...