اہم خبریں

لودھراں ضمنی الیکشن

لودھراں ضمنی الیکشن: ایک طرف جہانگیر ترین کی دولت کے انباراور دوسری طرف ن لیگ کے غریب امیدوار اقبال شاہ ، تحریک انصاف کے نوٹوں کا مقابلہ کیسے کیا، الیکشن پر کتنا خرچہ آیا؟لیگی امیدوار کا حیران کن بیان سامنے آگیا

  ہفتہ‬‮ 17 فروری‬‮ 2018  |  16:14
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے موقر قومی اخبار روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق نو منتخب رکن قومی اسمبلی محمد اقبال شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ خدمت کی سیاست کی ہے۔ پارٹی نے مجھ پر اعتمد کیا، الیکشن عقیدت مندوں نے لڑا، صرف 25ہزار خرچ ہوئے، اللہ نے ...

لودھراں کے شہری تحریک انصاف کے خلاف کیوں ہو گئےاور جہانگیر ترین کے بیـٹے علی ترین کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، سینئر صحافی عارف نظامی نے تہلکہ خیز انکشاف کر ڈالا، اندر کی بات سامنے لے آئے

  جمعرات‬‮ 15 فروری‬‮ 2018  |  13:57
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لودھراں ضمنی الیکشن میں جہانگیر ترین کی وجہ سے تحریک انـصاف کو شکست دیکھنی پڑی،معروف عارف نظامی لودھراں ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی شکست کی وجہ سامنے لے آئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف سینئر صحافی عارف نظامی کا ...

علی ترین کو ٹکٹ خوشی سے نہیں مجبوری میں دیا،لودھراں الیکشن میں شکست کے بعد عمران خان نے جہانگیر ترین پر بجلیاں گرادیں

  جمعرات‬‮ 15 فروری‬‮ 2018  |  13:01
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)علی ترین کو ٹکٹ خوشی سے نہیں مجبوری میں دیا، لودھراں ضمنی الیکشن کے بعد عمران خان کاحیران کن ردعمل سامنے آگیا ، شکست کی وجہ بھی بتا دی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں حلقہ این اے 154لودھراں کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے عمران خان کا ...

لودھراں ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدواراور جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کتنی جائیداد کے مالک ہیں؟ایسی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے، عاصمہ شیرازی کا تہلکہ خیزانکشاف

  جمعرات‬‮ 15 فروری‬‮ 2018  |  12:46
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لودھراں ضمنی الیکشن میں ن لیگ کے کامیاب ہونیوالے امیدوار پیر اقبال شاہ سیاسی طور پر غیر معروف اور اتنے امیر بھی نہیں جبکہ ان کے مقابلے میں تحریک انصاف کے امیدوار اور جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین تین ارب روپے مالیت کے اثاثوں کے مالک ...

علی ترین الیکشن اس لئے ہارے کہ جہاں جاتے تھے وہاں لوگوں کو۔۔لودھراں کے مقامی صحافی نے تحریک انصاف کی بدترین شکست کی اصل وجہ بے نقاب کر دی، تہلکہ خیز انکشاف کر ڈالا

  منگل‬‮ 13 فروری‬‮ 2018  |  16:29
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین لودھراں ضمنی الیکشن کے آخری دنوں میں جہاں بھی الیکشن کمپین کیلئے جاتے وہاں پر لوگوں کو 2، دو ہزار روپے بانٹنا شروع کر دیتے ، ووٹر نے تاثر لیا کہ ان کے ضمیر خریدنے کی کوشش ...

الیکشن ہارنے کے بعد جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کا بیان سامنے آگیا،مخالفین پر الزام لگانے کے بجائے ایسی بات کہہ دی کہ لودھراں سمیت پاکستانی عوام کے دل جیت لئے، نئی مثال قائم کر دی

  منگل‬‮ 13 فروری‬‮ 2018  |  15:57
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لودھراں این اے 154میں ضمنی الیکشن ہارنے کے بعد تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین کے صاحبزادے علی ترین سامنے آگئے ہیں اور انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے ووٹرز اور سپورٹرز کا شکریہ ادا کیا ...

لودھراں ضمنی الیکشن: علی ترین نے سیاست میں اعلیٰ ظرفی کی ایسی مثال قائم کر دی کہ سخت ترین سیاسی مخالفین بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے لیگی کیمپ میں کیا کام کرتے رہے؟خادم رضوی سامنے دیکھ کر حیران رہ گئے

  پیر‬‮ 12 فروری‬‮ 2018  |  14:58
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لودھرا ںNA-154ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین کے مخالف سیاسی جماعتوں کو بڑے سرپرائز، علامہ خادم رضوی کی قیادت میں تحریک لبیک یا رسول اللہ کی لودھراں میں نکلنے والی ریلی روک لی،خود جا کر علامہ خادم رضوی سےان کی گاڑی ...

عمران خان کے بعد اب جہانگیر ترین کی باری۔۔ عائشہ گلالئی نے سنگین ترین الزامات عائد کر دئیے، نیا پنڈورا باکس کھل گیا

  جمعرات‬‮ 8 فروری‬‮ 2018  |  15:35
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لودھراں ضمنی الیکشن، پیسے دیکر ووٹ خریدے جا رہے ہیں، تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے جہانگیر ترین پر سنگین ترین الزامات عائد کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین پر سنگین ...