اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ

جی کا جانا ٹھہر گیا، صبح گیا یا شام گیا۔۔ احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کیس ،سزا ہو گی یا بچ جائینگے؟ ججز نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا،سابق وزیر داخلہ کیلئے انتہائی پریشان کن خبر

  جمعہ‬‮ 22 جون‬‮ 2018  |  13:27
لاہور (آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں احسن اقبال کو آئندہ سماعت پر تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت 29جون تک ملتوی کردی۔ جمعہ کو لاہور ہائیکورٹ میں احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی احسن اقبال کی ...

نہال ہاشمی کے بعد کیا اب سابق وزیر داخلہ احسن اقبال بھی توہین عدالت کیس میں جیل جانیوالے ہیں؟دھماکہ خیز خبر آگئی

  بدھ‬‮ 20 جون‬‮ 2018  |  15:15
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں احسن اقبال کے وکیل کی عدم موجودگی میں ویڈیو نہ چلانے کی استدعا مسترد کردی‘ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ویڈیو تمام چینلز پرچل چکی ہے پبلک پراپرٹی ہے دیکھنا چاہتے ہیں‘ آپ کے وکیل آئیں گے تو ویڈیو دوبارہ ...

پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری، عدالت نے ایسا حکم جاری کر دیا کہ قوم کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سےجان چھوٹ گئی، اب لوڈ شیڈنگ سے پہلےکیا کام کیا جائے گا ؟بڑی خبر آگئی

  بدھ‬‮ 20 جون‬‮ 2018  |  13:39
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے صارفین کے لئے بجلی کی لوڈشیڈنگ کا اعلانیہ اپ لوڈ کرنے کا حکم دیدیا۔ بدھ کو لاہور ہائیکورٹ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم دے دیا عدالت نے ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو اعلانیہ ...

نگران وزیراعظم ناصر الملک کو آبائی علاقے سوات کا دورہ کرنا مہنگا پڑ گیا بڑا قدم اٹھا لیا گیا، عدالت سے آنیوالی خبر نے ہلچل مچا دی، لینے کے دینے پڑ گئے

  بدھ‬‮ 6 جون‬‮ 2018  |  18:05
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔مقامی وکیل جاوید اقبال جعفری نے نگران وزیراعظم کے خلاف دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ نگران وزیراعظم نے عہدہ سنبھالنے کے فوری بعد اپنے آبائی علاقے سوات کا ...

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر عام انتخابات میں تاخیر ،الیکشن کمیشن نےبالآخراعلان کر دیا

  ہفتہ‬‮ 2 جون‬‮ 2018  |  15:13
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان اور لاہور ہائیکورٹس کی جانب سے حلقہ بندیوں اور کاغذات نامزدگی کو کالعدم قرار دینے کے بعد الیکشن کمیشن کے آج ہونیوالے اجلاس میں صورتحال پر غور کیا گیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کے ہنگامی اجلاس میں الیکشن کمیشن ...

عام انتخابات کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی میں ایسا کیاتھاکہ جس کی وجہ سے لاہور ہائیکورٹ کو اسے کالعدم قرار دینا پڑا، سیاستدانوں نے مل کر ایسا شرمناک کام کر دیا کہ جان کر ہی آپ غصے سے آگ بگولہ ہو جائینگے

  ہفتہ‬‮ 2 جون‬‮ 2018  |  12:31
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن 2018 کیلئے کاغذات نامزدگی میں پارلیمنٹ کی ترمیم کالعدم قرار دیدی جس کے تحت پارلیمنٹ کے تیار کردہ نامزدگی فارم کو کالعدم قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو نیا کاغذات نامزدگی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے ...

اعلی عدلیہ کے ریٹائرڈ ججز پر مشتمل عبوری حکومت کا قیام لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر فیصلہ سنا دیا

  جمعرات‬‮ 24 مئی‬‮‬‮ 2018  |  17:47
لاہور(این این آئی)لاہورہائیکورٹ نے اعلی عدلیہ کے ریٹائرڈ ججز پر مشتمل عبوری حکومت کے قیام کے لیے دائر درخواست خارج کردی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے غازی علم الدین کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی۔ درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن آف پاکستان اور ...

لاہورہائیکورٹ نے نواز شریف کیخلاف غداری کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

  جمعرات‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:30
لاہور(سی پی پی )لاہورہائیکورٹ نے نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کروانے کی دائر درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردیں۔سابق وزیراعظم نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق بیان کے خلاف پاکستان عوامی تحریک سمیت دیگر نے لاہور ہائیکورٹ میں غداری کا مقدمہ درج کرانے کے ...

نواز شریف کا ممبئی حملے سے متعلق متنازعہ انٹرویو لاہور ہائیکورٹ نے تاریخی حکم جاری کر دیا

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  13:45
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کروانے کے لیے دائر درخواست سیکرٹری داخلہ کو بھجواتے ہوئے نمٹا دی، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ سیکرٹری داخلہ دیکھیں کہ اس معاملہ پر آرٹیکل 6 لگتا ہے یا نہیں۔لاہور ہائیکورٹ کے ...

نواز شریف کا ممبئی حملے سے متعلق متنازعہ انٹرویو لاہور ہائیکورٹ نے تاریخی حکم جاری کر دیا

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  13:44
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کروانے کے لیے دائر درخواست سیکرٹری داخلہ کو بھجواتے ہوئے نمٹا دی، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ سیکرٹری داخلہ دیکھیں کہ اس معاملہ پر آرٹیکل 6 لگتا ہے یا نہیں۔لاہور ہائیکورٹ کے ...