اہم خبریں

قومی اسمبلی

2013تا 2018 ،قومی اسمبلی کے کل 468اجلاس،جانتے ہیں سب سے کم اور

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  14:44
اسلام آباد(آن لائن) حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کے شیخ آفتاب احمد اور خاتون رکن کرن حیدر نے قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں سب سے زیادہ بار شریک ہوکر ریکارڈ قائم کردیا۔قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں سب سے کم شرکت کا ریکارڈ علی محمد مہر اور چیئرمین تحریک انصاف عمران ...

عمران خان اچانک قومی اسمبلی میں پہنچ گئے جانتے ہیں چیئرمین پی ٹی آئی وہاں کیا کرنے گئے ہیں؟

  جمعرات‬‮ 24 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:11
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان فاٹا اصلاحات سے متعلق ترمیمی بل کی حمایت میں ووٹ دینے کیلئے پارلیمنٹ ہاﺅس میں پہنچ گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق فاٹااصلاحات سے متعلق ترمیمی بلآج قومی اسمبلی میں پیش کیاجائےگاجس میں تحریکانصاف کے چیئرمین عمران خان شرکت کریں گے اورفاٹااصلاحات ...

وفاقی بجٹ منظور، سرکاری ملازمین کے ہائوس رینٹ وسیلنگ الائونس میں کتنا بڑا اضافہ کر دیا گیا، گریڈ ایک سے 16 تک کے ملازمین کو بھی بڑی خوشخبری ، جو پاکستانی ٹیکس نہیں دیگا وہ یہ کام نہیں کر سکتا، ساتھ ہی بڑی پابندی بھی عائد کر دی گئی

  جمعہ‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2018  |  15:37
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال 2018-19ء کے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی ہے ۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کی طرف سے وفاقی بجٹ 2018-19ء کی منظوری دی گئی‘ بجٹ میں سینیٹ اور ارکان اسمبلی کی بجٹ تجاویز کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے مالیاتی ...

ملک کے ہر بالغ فرد کو جنس تبدیلی کا حق حاصل ہو گیا پاکستان میں جنس تبدیلی کو قانون تحفظ مل گیا، قومی اسمبلی میں بل کثرت رائے سے منظور

  منگل‬‮ 8 مئی‬‮‬‮ 2018  |  17:19
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی نے مخنث افراد کے حقوق کے تحفظ سے متعلق سینیٹ سے منظورشدہ بل 2018 کثرت رائے سے منظورکرلیا جس کے نتیجے میں ملک میں ہر بالغ فرد کو اپنی جنس کے انتخاب کا حق حاصل ہوگیا ہے۔اسپیکرسردارایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ...

پاناما لیکس، وزیراعظم کی قومی اسمبلی میں تقریر ،وزیراعظم کے وکیل نے ہنگامی وضاحت کردی

  منگل‬‮ 18 اپریل‬‮ 2017  |  21:41
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف کے وکیل مخدوم علی خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی قومی اسمبلی میں تقریر بیان حلفی نہیں تھا۔ منگل کو اپنے ایک بیا ن میں انہوں نے کہاکہ تقریر میں جھوٹ نہیں بولا گیا ، وزیراعظم کا نام پاناما لیکس میں نہیں آیا، ...

نئی مردم شماری سے قومی اسمبلی میں کتنی نئی سیٹیں پیدا ہوں گی؟ سیاستدانوں نےالیکشن لڑنے کی تیاری شروع کر دی

  پیر‬‮ 20 مارچ‬‮ 2017  |  17:28
راولپنڈی (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مقامی رہنماؤں نے نئی مردم شماری کی بنیاد پر قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں ممکنہ اضافہ ہونے کی صورت میں موقع سے فائدہ اٹھانے کی ٹھان لی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں نشستیں ...

پاکستانی کیسی مچھلیاں کھارہے ہیں؟رکن قومی اسمبلی کا حیرت انگیزانکشاف

  بدھ‬‮ 18 جنوری‬‮ 2017  |  21:38
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ورکن قومی اسمبلی شفقت محمود نے کہا ہے کہ پاکستان میں کھائی جانے والی مچھلی آلودگی والے پانی سے پکڑی جاتی ہے،کوئی نہیں جانتا کہ یہ مچھلی مضرصحت ہے یا تندرست ہوتی ہے،حکومت ایک بڑی لیبارٹری قائم کرے جس میں مچھلیوں کو ...

بڑے سکینڈل نے سِر اُٹھالیا،قوم کا پیسہ جمع کرنے والے ادارے میں ہی 187 ارب کی گڑ بڑ،حیرت انگیزانکشافات

  منگل‬‮ 10 جنوری‬‮ 2017  |  19:20
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں ایف بی آر میں 187 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ‘آڈٹ اور ایف بی آر کے اعدادو شمار میں تضاد پر کمیٹی برہم،ازسرنو جائزہ لیکر اعدادو شمار دو بارہ پیش کر نے کی ہدایت کر دی ، ...

24واںآئینی ترمیمی بل منظور، پنچائت سسٹم کے بارے میں بڑی خبر سنادی گئی

  پیر‬‮ 9 جنوری‬‮ 2017  |  18:47
اسلام آباد(آئی این پی )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف نے کثر ت رائے سے 24ویں آئینی ترمیمی بل کی منظوری دیدی ہے،اپوزیشن جماعتوں نے بل کی مخالفت کردی ہے اور واضح کیا ہے کہ اس بل کی منظوری سے پانامہ کیس بل کے حوالے سے غلط تاثر ...

وفاقی اداروں میں سرکاری نوکریاں ،اہم فیصلہ کرلیاگیا

  جمعرات‬‮ 5 جنوری‬‮ 2017  |  10:07
اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ترمیمی بل 2016) متفقہ طور پر منظور کرلیا ہے۔ ترمیمی بل کے مطابق وفاق ‘ کارپوریشنز اور خود مختار سرکاری اداروں میں گریڈ 11 سے بالائی آسامیاں ایف پی ایس سی کے ذریعے ...