اہم خبریں

قمرالاسلام

گرفتارپارٹی رہنما وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار کسی بھی وقت شہبازشریف کی گرفتاری متوقع

  بدھ‬‮ 27 جون‬‮ 2018  |  12:47
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار کے مدمقابل (ن) لیگ کے امیدوار راجہ قمرالاسلام وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار۔ راجہ قمرالاسلام کی وجہ سے شہبازشریف کی گرفتاری بھی متوقع ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے معروف صحافی صابر شاکر کا کہنا ہے کہ صاف پانی کرپشن کیس میں ن لیگی رہنما ...