اہم خبریں

قتل

انتخابات سے قبل خون کی ہولی ایم پی اے کے امیدوار اور معروف سیاسی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق

  بدھ‬‮ 20 جون‬‮ 2018  |  12:47
فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن مہم کے دوران ایم پی اے کے امیدوار کو مخالفین نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایم پی اے کے امیدوار کے قتل کا افسوسناک واقعہ فیصل آباد کے تھانے نشاط آباد کی حدود چک نمبر 8 میں پیش آیا۔جہاں انتخابی ...

عید پاکستانیوں پر قہر بن کر ٹوٹی ، 3دنوں کے دوران کتنے افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے؟تشویشناک صورتحال

  منگل‬‮ 19 جون‬‮ 2018  |  10:42
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عید الفطر کے 3 دنوں میں صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت  مختلف شہروں میں 19افراد کو قتل کردیا گیا، موت کے گھاٹ اتارے گئے افراد میں 7خواتین ، وائس چیئرمین اور فوجی بھی شامل ۔تفصیلات کے مطابق  لاہور میں دو خواتین سمیت 5 افراد کو قتل کردیا گیا۔ ...

گائوں میں گھومتے ہوئے کتے کے منہ میں انسانی پنڈلی لوگوں نے پولیس بلالی، کتے کے منہ میں لڑکی کے جسم کا کونسا حصہ تھا؟ایسا واقعہ کہ جان کر ہر پاکستانی کانپ اٹھے گا

  منگل‬‮ 12 جون‬‮ 2018  |  20:17
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لیبیا میں وحشیانہ قتل کے لرزہ خیز واقعہ، وحشی شخص نے مطلقہ بیوی کو قتل کرنے کے بعد لاش کے ٹکڑے کر کے کتوں کے آگے ڈال دئیے، کتے کے منہ میں انسانی پنڈلی دیکھ کر اہل علاقہ نے سکیورٹی حکام کو اطلاع دی جنہوں نے ایک ...

مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے جنون میں جھگڑا الیکشن 2018ء کا پہلا قتل

  پیر‬‮ 11 جون‬‮ 2018  |  17:15
فیروزوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فیروز والہ فیض پور مسلم لیگ (ن) کے ٹائیگر اور پی ٹی آئی کے کھلاڑیوں میں نعرے لگانے پر جھگڑا ہوگیا جس کی وجہ سے فائرنگ کے نتیجہ میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق فیروز والہ این اے 120میں شروع سے ہی دو پارٹیاں سابقہ ...

بیٹی کا ایسا شرمناک کام کہ رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر باپ ہوش ہی کھو بیٹھا، بھائی اور بھتیجوں کے ساتھ مل کر ایسا کام کر دیا کہ جان کر ہر کسی کی روح کانپ اٹھے

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  15:47
بہاولنگر (آئی این پی) منچن آبا دکے موضع بلندہ قائمکا میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اپنی بیٹی اور اس کے مبینہ آشنا کو کلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق محمد یٰسین کو شک تھا کہ اسی گا?ں کے رہائشی محمد جاوید کے ...

پاکستانی نژاد اطالوی شہری ثناء چیمہ کو کیسے قتل کیا گیا؟ فرانزک رپورٹ جاری،ہوش اڑا دینے والے انکشافات

  بدھ‬‮ 9 مئی‬‮‬‮ 2018  |  11:34
گجرات (آن لائن) پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پاکستانی نڑاد اطالوی شہری ثناء4 چیمہ کی فرانزک رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق لڑکی کو گلا دبا کر قتل کیا گیا۔فرانزک رپورٹ کے مطابق ثناء4 چیمہ کی گردن کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی یاد رہے کہ گذشتہ ماہ 18 اپریل کو گجرات ...

بریکنگ نیوز چینی افسر نے پاکستانی شہری کو قتل کردیا اہلخانہ کا چیف جسٹس ،آرمی چیف سے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ

  بدھ‬‮ 2 مئی‬‮‬‮ 2018  |  15:47
شہدادپور (آن لائن)چینی افسر کے مبینہ تشدد سے پاکستانی چل بسا بلوچستان کے علاقے گڈانی میں حب پاور پروجیکٹ پر کام کرنے والی نجی چائنیز کنسٹرکشن کمپنی پی ای پی سی کے مزدور ملازم 20 سالہ خالد رند ولد زارو خان رند کو مبینہ طور پر چینی افسر لاؤلی نے ...

کیا باپ بیٹیوں کو اسی دن کیلئے پالتے ہیں؟۔۔بیٹی نے پسند کی شادی کیلئے سگے باپ کو آشنا کیساتھ مل کر قتل کر ڈالا، قتل کرنےکیلئے کیا دردناک طریقہ اختیار کیا؟ جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

  ہفتہ‬‮ 31 مارچ‬‮ 2018  |  12:17
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پسندکی شادی کا تنازعہ، بیٹی نے سگے باپ کو قتل کر ڈالا۔ تفصیلات کے لاہور میں قتل کی لرزہ خیز واردات کا ڈراپ سین ہو گیا ہے اور بیٹی نے سگے باپ کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ لاہور کے علاقے فیصل ٹاؤن کے علاقے ...

گجرات میں طالبعلم نے زیادتی کا الزام لگا کر استاد کو قتل کر دیا،لاش کیساتھ کیا کیا

  جمعہ‬‮ 16 مارچ‬‮ 2018  |  13:24
گجرات(آن لائن)گجرات میں طالبعلم نے زیادتی کا الزام عائد کر کے استاد کو قتل کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم فیاض حسین نے الزام عائد کیا کہ مقتول آصف نے اس سے زبردستی زیادتی کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق ملزم نے باپ کے ساتھ مل کر لاش کے ...

گائوں میں گھومتے ہوئے کتے کے منہ میں انسانی پنڈلی لوگوں نے پولیس بلالی، کتے کے منہ میں لڑکی کے جسم کا کونسا حصہ تھا؟ایسا واقعہ کہ جان کر ہر پاکستانی کانپ اٹھے گا

  ہفتہ‬‮ 3 مارچ‬‮ 2018  |  17:07
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لیبیا میں وحشیانہ قتل کے لرزہ خیز واقعہ، وحشی شخص نے مطلقہ بیوی کو قتل کرنے کے بعد لاش کے ٹکڑے کر کے کتوں کے آگے ڈال دئیے، کتے کے منہ میں انسانی پنڈلی دیکھ کر اہل علاقہ نے سکیورٹی حکام کو اطلاع دیجنہوں نے ایک مکان ...