اہم خبریں

فیس بک ٹویٹر لنکڈن

یہ گرم مشروب ذیابیطس سے بچانے میں مددگار

  منگل‬‮ 13 فروری‬‮ 2018  |  18:09
برازیل (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر تو آپ کو ذیابیطس کے مرض یا بلڈ شوگر کی سطح بڑھنے کا خطرہ ہے تو روزمرہ کی زندگی میں ایک مزیدار مشروب کو شامل کرنا اس سے بچا سکتا ہے۔ یہ دعویٰ برازیل میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ گوئس یونیورسٹی کی ...