اہم خبریں

فیس بک

فیس بک کا ٹرینڈنگ نیوز سیکشن ختم کرنے کا اعلان!ا س فیچرسے کیا مشکلات پیدا ہوئیں؟کمپنی نے وجہ بھی بتادی

  ہفتہ‬‮ 2 جون‬‮ 2018  |  15:26
نیویا رک (این این آئی)فیس بک کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی فیس بک ویب سائٹ اور ایپ سے ٹرینڈنگ نیوز سیکشن کو ختم کردیا جائے گا۔یہ فیچر 2014 میں متعارف کیا گیا تھا جس کا مقصد فیس بک نیوز فیڈ میں مقبول خبروں کی ہیڈلائنز بتانا تھا ...

اگر آپ نے ان 6چیزوں کے بارے میں فیس بک پر کچھ لکھا تو آپ کا اکاؤنٹ ختم کردیا جائیگا،فیس بک نے حتمی اعلان کردیا

  جمعہ‬‮ 27 اپریل‬‮ 2018  |  12:12
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیس بک کی جانب سے نئے قواعد و ضوابط تیار کئے گئے ہیں جنہیں کمیونٹی سٹینڈرڈز کا نام دیا گیا ہے۔ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اس موضوع پر لکھے گئے بلاگ میں بتایا ہے کہ کمیونٹی سٹینڈرڈز کی خلاف ورزی کرنے والے صارف کو وارننگ ...

پاکستان میں عام انتخابات 2018میں فیس بک کے ذریعےکیا کام کیا جا سکتا ہے؟ مارک زکر برگ کے تہلکہ خیز انکشافات ، سکیورٹی اداروںکی دوڑیں لگ گئیں

  بدھ‬‮ 11 اپریل‬‮ 2018  |  12:00
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جعلی اکاؤنٹس برازیل، بھارت اور پاکستان میں ہونے والے انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر سکتے ہیں، فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے خدشہ ظاہر کر دیا۔ امریکی کانگریس میں ڈیٹالیک کے مسئلے پر اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے سماجی رابطے کی سائٹ ...

کیمبرج اینالٹیکا سے تقریباًنوکروڑ صارفین کا ڈیٹا شیئر ہوا، فیس بک

  جمعرات‬‮ 5 اپریل‬‮ 2018  |  17:29
نیویارک (این این آئی)سوشل میڈیا کی سب سے بڑی کمپنی فیس بک نے کہا ہے کہ برطانوی فرم کیمبرج اینالٹیکا کے ساتھ 5 کروڑ نہیں بلکہ 8کروڑ 70 لاکھ صارفین کا ڈیٹا شیئر کیا گیا۔۔دوسری جانب کمپنی کے بانی 33 سالہ مارک زکربرگ 11 اپریل کو کانگریس کے پینل کے ...

فیس بک پر ناپسندہ کمنٹس روکنے کیلئے ”ڈاون ووٹ “ فیچر متعارف

  بدھ‬‮ 14 فروری‬‮ 2018  |  17:46
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطوں کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے صارفین کیلئے ناپسندیدہ کمنٹس کیخلاف ”ڈاون ووٹ “ فیچر متعارف کرا دیا۔رپورٹس کے مطابق فیس بک نے فی الحال اسے تجرباتی طور پر متعارف کرایا ہے جو کہ امریکا میںصرف 5 فیصد اینڈروئیڈ صارفین کے پاس ...

فیس بک نے ہندو مسلمان جوڑوں کی ’ہٹ لسٹ‘ پر مبنی صفحہ ہٹا دیا

  منگل‬‮ 6 فروری‬‮ 2018  |  17:48
لند ن(آن لائن)فیس بک نے ان مسلمان مردوں پر تشدد کا مطالبہ کرنے والے صفحے کو ہٹا دیا ہے جن پر ہندو خواتین کے ساتھ تعلقات کا الزام ہے۔آن لائن صارفین کی جانب سے اس صفحے پر جس میں ہندوؤں سے کہا گیا ہے کہ وہ ’اس فہرست میں موجود ...

ماضی کے انتہائی خطرناک ڈاکو کی قبر پر منتیں چڑھائی جانے لگیں،زائرین نے وجہ بھی بتادی

  ہفتہ‬‮ 3 فروری‬‮ 2018  |  10:49
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ماضی میں سندھ کے انتہائی خطرناک ڈاکو اور پولیس مقابلے میں مارے جانے والے پروچانڈیو کی قبر پر اہل علاقہ نے مزار بنا لیا اور منتیں چڑھانے لگے۔پروچانڈیو کی قبر سعید نورانی (میہڑ )کے قریب واقع ہے۔ سادہ لوح لوگ بڑی تعداد میں اپنی مرادیں پوری ...

اب گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں، فیس بک نے ایسا فیچر متعارف کروا دیا کہ نوجوانوں کی موجیں ہی ہو گئیں، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

  جمعرات‬‮ 1 فروری‬‮ 2018  |  21:16
سان فرانسسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک نے اپنے صارفین کے لیے آن لائن گیم کھیلنے پر روپے دینے کا اعلان کر دیا ہے، اب فیس بک صارفین آن لائن گیم کے ذریعے لاکھوں کما سکیں گے، فیس بک کا شمار اُن سماجی رابطے کی ویب سائٹس میں ہوتا ہے جس ...

’اگست ‘نے فیس بک بانی مارک زکر برگ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دیا۔۔ہر طرف سے مبارکباد کے پیغامات

  بدھ‬‮ 30 اگست‬‮ 2017  |  10:43
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کی اہلیہ پیریسلا چین کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش، 28اگست کو پیدا ہونیوالی بیٹی کا نام اگست رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق فیس کے بانی مارک زکر برگ کی اہلیہ پیریسلا چین کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ...

فیس بک نے نفرت انگیز مواد پر مبنی اکاؤنٹس بند کرنا شروع کر دیئے

  اتوار‬‮ 27 اگست‬‮ 2017  |  17:47
نیویارک (آن لائن) سماجی رابطوں کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے روزانہ کی بنیاد پر نفرت انگیز خیالات کی تشہیر کرنے والے 10 لاکھ سے زائد اکاؤنٹ بند کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ فیس بک کے چیف سیکورٹی افسر کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ سپیم ...