اہم خبریں

فلسطین

اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا اعلان

  پیر‬‮ 4 جون‬‮ 2018  |  14:00
غزہ(سی پی پی )اسرائیل سے ملحقہ سرحد پر جاری مظاہروں کے دوران جاں بحق ہونے والی فلسطینی نرس کی آخری رسومات ادا کردی گئیں جن میں ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ وزارتِ صحت کیساتھ کام کرنے والی 21 سالہ رازان النجار خان یونس میں ...

نہتے مسلمانوں کا قتل عام، اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ میدان میں آ گیا، ایسا دبنگ قدم اٹھا لیا کہ مسلمان ممالک بھی شرم سے پانی پانی ہو جائیں

  پیر‬‮ 21 مئی‬‮‬‮ 2018  |  13:30
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے مظالم پر دنیا سراپا احتجاج ہے اور دنیا بھر کے مسلمان اپنے حکمرانوں سے فلسطینیوں کے حق میں عملی اقدامات کی امید لگائے بیٹھے ہیں مگر او آئی سی اجلاس کے بعد اس حوالے سے دنیا بھر کے مسلمان ایک بار پھر ...

اسرائیلی فوج کے حملے میں تڑپ تڑپ کر جان دینے والی 8ماہ کی فلسطینی بچی لیلیٰ کی شہادت نے دنیا بھر کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ،ماں نے اپنی ننھی بچی کے مرنے کی داستان سنائی تو عرش سے فرش تک سب کچھ ہل گیا

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:44
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی کے دوران ہونےوالے مظاہروں میں اسرائیلی فوج کے طاقت کے اندھا دھند استعمال سے ہرعمر کے شہری شہید ہوئے ان میں کئی کم سن بچے بھی شامل ہیں۔دو روز قبل اسرائیلی فوج کے تشدد سے شہید ہونے والوں میں ایک آٹھ ماہ ...

ارض مقدس فلسطینیوں کے خون میں لت پت، صیہونی فوج نے تمام حدود کراس کردیں، 16بچوں سمیت 100فلسطینی شہید، 10ہزار سے زائدزخمی،ہسپتال لاشوں اور زخمیوں سے بھر گئے، اقوام متحدہ نے تشویشناک انتباہ جاری کر دیا

  منگل‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2018  |  16:20
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سفارت خانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی پر غزہ میں احتجاج کے دوران اسرائیلی فوج کی براہ راست فائرنگ سے جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 58 ہوگئی۔شہداء میں 16 معصوم بچے بھی شامل ہیں جبکہ 2700 افراد زخمی بھی ہوئے۔گذشتہ روز غزہ کی پٹی پر مقبوضہ ...

ایک ہی ماں کے 69 بچے،عالمی ریکارڈ قائم

  پیر‬‮ 11 دسمبر‬‮ 2017  |  6:08
مقبوضہ بیت المقدس(آئی این پی )فلسطین میں 40سالہ خاتون کے 69 بچوں کی حیران کن اور ناقابل یقین خبر نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کے گنجان آباد علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی شہری نے بتایا کہ اس ...

اسرائیل کو خوش کرنے کرنے کیلئے بڑے اسلامی ملک کا فلسطینی مسلمانوں کے خلاف ایسا خوفناک کام کہ پوری دنیا کے مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

  جمعرات‬‮ 5 جنوری‬‮ 2017  |  12:24
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی مظالم اپنے عروج پر ہیں اور مظلوم فلسطینی بس زندہ رہنے کی خاطر جدو جہد میں مصروف ہیں ۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق چاروں طرف سے محصور فلسطینیوں کے لئے خوراک اور ادویات کا واحد راستہ مصر سے منسلک زیر زمین سرنگیں تھیں ...

نمازیوں کو قابو کرنے کیلئے بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے کونسا کام شروع کر دیا؟

  اتوار‬‮ 11 دسمبر‬‮ 2016  |  11:13
مقبوضہ بیت المقدس(آئی این پی) اسرائیلی فوج نے پہلی مرتبہ مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کے دوران بغیر پائلٹ کے جاسوس طیاروں کی مدد سے فلسطینی نمازیوں کی مانیٹرنگ شروع کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ا سرائیلی فوج نے پہلی مرتبہ مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کے دوران بغیر پائلٹ ...

یہودی لابی کا ابتک کا سب سے بڑا پلان بے نقاب، فلسطینیوں کیساتھ کیا کرنے جارہے ہیں؟

  بدھ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2016  |  6:00
مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)عالمی سطح پر شدید مخالفت اور مذمت کے باوجود اسرائیلی حکومت نے حالیہ ہفتوں کے دوران فلسطینی شہروں بالخصوص مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاری کے نئے منصوبوں کے اعلانات شروع کردیئے۔عرب ٹی وی کے مطابق حال ہی میں صہیونی حکومت نے مقبوضہ بیت ...

مسلمانوں کا قبلہ اول خطرے میں ۔۔ یہودی کیا کرنے جا رہے ہیں ؟اقوام متحدہ کا افسوسناک انکشاف

  اتوار‬‮ 4 دسمبر‬‮ 2016  |  13:12
مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس وثقافت’’یونیسکو‘‘ نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے تمام تاریخی مقامات صہیونیوں کے ہاتھوں سنگین خطرات کا شکار ہیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ’یونیسکو‘ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پرانے بیت المقدس ...

اہام اسلامی ملک کے شہریوں پر بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی گئی ، وجہ کیا بنی ؟

  اتوار‬‮ 4 دسمبر‬‮ 2016  |  4:37
رام اللہ (این این آئی)اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر پر عائد ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گزشتہ ماہ نومبر کے دوران صہیونی حکام نے 112 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روکا جس کے نتیجے ...