اہم خبریں

عمران خان

عمران خان الیکشن میں حصہ لینے کے اہل ہیں یا نہیں ،ریٹرننگ افسر نے فیصلہ سنا دیا

  منگل‬‮ 19 جون‬‮ 2018  |  15:55
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عام انتخابات 2018 کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 سے جمع کرائے جانے والے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے۔عمران خان کے کاغذات نامزدگی بیان حلفی کی شق 'این' کے تحت مسترد کیے گئے۔واضح رہے ...

’’ چارٹر طیارہ نہ ہوتا تو عمرہ کرنے جاتا ہی نہیں‘‘ زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکلوانے اور ساتھ لیجانےکیلئے کسےفون کیا تھا؟ عمران خان پھٹ پڑے، دھماکہ خیز بیان دے ڈالا

  منگل‬‮ 19 جون‬‮ 2018  |  15:23
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے دوست زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے کسی کو فون نہیں کیا۔ایک ٹی وی انٹرویو میں چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ چیلنج دیتا ہوں کہ ...

ناراض کارکنوں کا بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ پر دھاوا ، صورتحال کشیدہ، پولیس کی بھاری نفری تعینات، نجی کمپنی کے سکیورٹی گارڈز نے بھی پوزیشنز سنبھال لیں، کپتان گھر میں محصور ہو کر رہ گئے

  منگل‬‮ 19 جون‬‮ 2018  |  14:42
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انتخابی ٹکٹوں کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ٗ چیئرمین عمران خان کے منانے کے باوجود بڑی تعداد میں کارکنوں کا بنی گالہ میں ان کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج منگل کو بھی جاری رہا ۔تفصیلات کے مطابق منگل کو مظاہرین ...

بیگم کلثوم نواز سے متعلق تشویشناک خبر آتے ہی شریف خاندان کے سخت ترین حریف عمران خان نے ایسا کام کر دیا کہ سب حیران رہ گئے، اعلیٰ مثال قائم کر دی

  جمعہ‬‮ 15 جون‬‮ 2018  |  15:16
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کی دعا کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے لکھا کہ ہماری دعائیں بیگم کلثوم نواز کے ساتھ ہیں ٗ ...

کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا ایسا کام ہو گیا، مدینہ منورہ میں زندہ باد کے نعرے مگر جیسے ہی عمران خان سعودی عرب سے عمرہ کر کے وطن واپس پہنچے تو بنی گالا میں ان کے ساتھ کیا کام ہو گیا؟اپنی ہی جماعت کے لوگ ملوث نکلے

  جمعرات‬‮ 14 جون‬‮ 2018  |  17:10
اسلام آباد(آ ئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کیچیئرمین عمران خان کوعمرہ ادائیگی کے بعد بنی گا لہ پہنچتے ہی مظاہرین کے احتجاج کا سا منا کر نا پڑ گیا ،بونیر سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے کارکنان من پسند امیدواروں کو ٹکٹ دینے پر بنی گالا میںگز شتہ ...

عمران خان اور بشریٰ بی بی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی دونوں کس جگہ ٹھہرے؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  15:49
مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ان کی ہلیہ بشریٰ بی بی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی ۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ روز قبل چارٹر طیارے کے ذریعے سعودی عرب پہنچے انہوں نے روضہ رسول ؐ پر حاضری ...

کارکنان کا احتجاج رنگ لے آیا ٗعمران خان متنازع ٹکٹوں سے متعلق دھماکہ خیز اعلان ،دھمکیوں پر ریحام خان اور سیتا وائٹ کیس پر افتخار چوہدری کو بھی منہ توڑ جواب دیدیا

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  14:47
مدینہ منورہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 90 فی صد پارٹی ٹکٹ ٹھیک دئیے گئے ٗ 10 فی صد پر پرانے کارکنوں کے تحفظات دور کریں گے۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ جمعرات سے متنازع ٹکٹوں پرنظرثانی شروع کی جائیگی۔انہوں نے کہا ...

عمران خان صادق اور امین نہیں ، دو جائز بیٹوں کیساتھ ایک ناجائز بیٹی جو بغیر نکاح کےپیدا ہوئی اس کا ذکرموجود نہیں، ریحام سے نکاح بھی چھپایا افتخار چوہدری نے کپتان کے کاغذات نامزدگی چیلنج کر دئیے، سنگین الزامات عائد

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  14:27
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی ایک بیٹی بھی ہے جس کا انہوں نے ذکر نہیں کیا، صادق اور امین نہیں رہے، سابق چیف جسٹس اور جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ افتخار محمد چوہدری نے کپتان کے کاغذات نامزدگی چیلنج کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس اور جسٹس ...

بشریٰ بی بی اہلیہ تو عمران خان کی مگر پاسپورٹ پر نام کسی اور کا۔۔۔!!! سعودی عرب جانے کیلئے کیا کوائف لکھوائے؟نیا پنڈورا باکس کھل گیا

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  13:52
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بشریٰ بی بی کے  عمران خان کے ساتھ  نکاح کو سات ماہ گزر گئے لیکن پی ٹی آئی چئیرمین اپنی اہلیہ کے پاسپورٹ پر زوجیت تبدیل نہیں کروا سکے۔ نجی ٹی وی کے مطابق  عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح کو سات ماہ گزر چکے ...

عمران خان نے جو طیارہ چارٹرڈ کروایا ہے اس کا فی گھنٹہ کرایہ 10لاکھ روپے ہے اور کل کرایہ ایک کروڑ روپے ہے ،ایسی تفصیلات کہ سن کر عوام کے ہوش اڑ جائیں

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  13:23
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نجی کمپنی کے طیارے پر عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب گئے  جس کا فی گھنٹہ سفر کا کرایہ 8 لاکھ روپے ہے ۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عمران خان نجی کمپنی ’’رینسلے جیٹ ‘‘کا چیلنجر604 طیارہ چارٹر کر ...