اہم خبریں

عافیہ صدیقی

عافیہ کا کیس لڑنے کیلئے حکومت پاکستا ن نے اسوقت وہاں تعینات سفیر حسین حقانی کو 20لاکھ ڈالرز بھیجے مگر وہ پیسے کون کھا گیا؟عافیہ صدیقی نے پاکستانی قونصل جنرل سے ملاقات میں تہلکہ خیز انکشافات کر دئیے

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  15:55
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں تعینات قونصل جنرل کی عافیہ صدیقی سے ملاقات کے حوالے سے رپورٹ دفتر خارجہ کو موصول ہو چکی ہے جس کے مطابق عافیہ صدیقی مسٹر ای مییئرزنامی صرف ایک اسٹاف ممبر پر اعتماد کا اظہارکرتی ہے لیکن وہ اس سے مدد کی بار بار اپیل اس ...

’’امی کیلئے شال بُن رہی تھی کہ امریکی اہلکار نے آکر اس پر پیشاب کر دیا یہ جگہ پاک نہیں ، نماز کیسے پڑھتی ہوں؟‘‘ عافیہ صدیقی امریکی قید میں دن رات کس دردناک اذیت میں گزار رہی ہیں، جان کر آپ بھی آبدیدہ ہو جائینگے

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  15:42
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی قونصل جنرل نے عافیہ صدیقی سے جیل میں چند روز قبل ملاقات کی تھی جس کا مقصد عافیہ صدیقی کی امریکی قید میں زندگی کی تصدیق کرنا تھا۔ پاکستانی قونصل جنرل نے اس حوالے سے رپورٹ دفتر خارجہ کو ارسال کر دی ہے جس میں انہوں نے ...

مجھ پر جسمانی تشدد، جنسی ہراساں کیا جاتا ہے، سکارف نوچا گیا، قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی، گندا پانی اور زہر دیا جا رہا ہے، عافیہ صدیقی کی امریکی قید سے پہلی گفتگو سامنے آگئی ، پاکستانی قونصل جنرل کے تہلکہ خیز انکشافات

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  14:59
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں قید پاکستانی خاتون ڈاکٹر عافیہ صدیقی کئی برس میں پہلی بار بول پڑیں۔ انہوں نے کہا میں ذہنی و نفسیاتی طور پر ٹھیک ہوں، جیل حکام کھانے میں زہر دے رہے ہیں، عملے کی جانب سے ہراساں کیا جا رہا ہے ، کیس سپروائزر اینی نیبلٹ ...

وہ خبر آہی گئی جس کا ہر پاکستانی کو شدت سے انتظار تھا عافیہ صدیقی کی وطن واپسی، چیف جسٹس نے اہم قدم اٹھا لیا

  بدھ‬‮ 6 جون‬‮ 2018  |  12:37
اسلام آباد(ویب ڈیسک) امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کے لیے سپریم کورٹ نے درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں قید پاکستانی خاتون ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی نے اپنی بہن کی وطن واپسی کیلئے قانونی جدوجہد شروع کرتے ...

عافیہ صدیقی کے بدلے شکیل آفریدی کی رہائی پاکستان نے امریکہ کی پیشکش کا جواب دیدیا

  منگل‬‮ 1 مئی‬‮‬‮ 2018  |  13:10
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی جانب سے عافیہ صدیقی کی رہائی کے بدلے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو رہا کرنے کی امریکی پیشکش ٹھکرا دی گئی۔ روسی میڈیاکا انکشاف ،تفصیلات کے مطابق پاکستان نے عافیہ صدیقی کی رہائی کے بدلے ڈاکٹر شکیل آفریدی کیحوالگی کا امریکی مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔واضح ...

’’اور ایک خط نہ لکھا گیا ۔۔۔‘‘ پاکستان نے عافیہ صدیقی کی رہائی کا سنہری موقع گنوا دیا

  جمعرات‬‮ 19 جنوری‬‮ 2017  |  3:47
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے اپنے دور صدارت کے آخری ہفتے میں 209 افراد کی سزاو¿ں میں کمی اور 64 قیدیوں کے لیے معافی کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جن لوگوں کی سزاوں میں کمی کی گئی ہے ان میں سب سے ...

امریکی صدر باراک اوبامہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کر سکتے ہیں لیکن پاکستان سے وہ کون ہے جو اس میں رکاوٹ بنا ہوا ہے ؟

  پیر‬‮ 16 جنوری‬‮ 2017  |  16:46
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وکیل کی سوشل میڈیا پر جاری وڈیو نے تہلکہ مچا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پیج ’’عافیہ مومنٹ ‘‘ پر لگائی جانے والی ایک وڈیو میں عافیہ صدیقی کی امریکی وکیل کیتھی مینلےنے انکشاف کیا ہے کہ امریکی ...

شکیل آفریدی کیلئے کیا ہورہاہے؟ عافیہ صدیقی کیلئے حکومت پاکستان نے کیا، کیا؟اسٹیفن ڈاؤنزنے ناقابل یقین انکشاف کردیا

  بدھ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2017  |  0:05
کراچی(آئی این پی)اسٹیفن ڈاؤنز نے خط میں کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کوپاکستان واپس لانے کے کئی مختلف طریقے موجود ہیں۔لیکن سب سے پہلے حکومت پاکستان کی ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کی درخواست کرنا لازمی ہے اورمیرے علم کے مطابق اب تک ایسا نہیں ہوا ہے، میں انتہائی ...

ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے بیرون ملک اہم شخصیت کو خط لکھ ڈالا

  پیر‬‮ 24 اکتوبر‬‮ 2016  |  16:23
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی بیٹی عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششیں بہت عرصے سے جاری ہیں۔ اس حوالے سے پاکستانی عوام نے بھی کئی بار احتجاج کیا اور عافیہ کی ہمشیرہ فوزیہ صدیقی نے بھی اپنے تئیں حتی المقدور اپنی بہن کو چھڑانے کی کوششیں کیں تاہم کوئی بات ...