اہم خبریں

عاصمہ جہانگیرتدفین

عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ ملک کی کس بڑی شخصیت نے پڑھائی، جنازے میں کتنے افراد شریک ہوئے ،تدفین قبرستان میں نہیں بلکہ کہاں کی جائے گی؟خاندانی ذرائع نے تصدیق کر دی

  منگل‬‮ 13 فروری‬‮ 2018  |  15:28
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کی معروف وکیل عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ لاہور میں قذافی سٹیڈیم کے باہر این ایل سی گرائونڈ میں ادا کر دی گئی ہے۔ نماز جنازہ میں مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ جنازے کے شرکا کی تعداد ...