اہم خبریں

شمالی کوریا

نئی تاریخ رقم ،کل کے دشمن آج دوست بن گئے ، امریکی صدر ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے تمام تلخیاں ٗ بیانات اور دھمکیاں ختم کر کے ہاتھ ملا لیا

  منگل‬‮ 12 جون‬‮ 2018  |  13:10
سنگا پور (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے تمام تلخیاں، بیانات اور دھمکیاں ایک طرف رکھ کر ہاتھ ملالیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے درمیان سنگاپور میں ون آن ون اور ...

ٹرمپ نے اگر یہ کام کیا تو ہم بھی۔۔۔!!! شمالی کوریا نے امریکہ کو سنگین دھمکی دے ڈالی

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:09
پیا نگ یا نگ (آن لائن) شمالی کوریانے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے اس پر جوہری ہتھیاروں کو ختم کرنے کے لیے غیر ضروری طور پر دباؤ ڈالا تو وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ طے شدہ ملاقات کو منسوخ کرنے کے بارے میں سوچ سکتے ہیں۔ صدر ٹرمپ ...

شمالی اور جنوبی کوریا کے سربراہان کی 65 برس بعد تاریخی ملاقات کم جونگ ان نے کیسے سرحد عبور کی اور مہمانوں کی کتاب میں کیا تاثرات لکھے؟

  جمعہ‬‮ 27 اپریل‬‮ 2018  |  13:48
سیؤل(آن لائن) شمالی اور جنوبی کوریا کے سربراہوں نے 65 برس بعد ایک دوسرے سے ہاتھ ملا کر تاریخ رقم کردی۔شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے پیدل جنوبی کوریا کی سرحد عبور کی اور امن کے لیے ہاتھ بڑھایا۔کم جونگ ان اور جنوبی کوریا کے سربراہ مون جے ...

”ہم اپنے ایٹمی ہتھیارضائع کرنے کیلئے تیار ہیں “ امریکہ کے دشمن نمبر ایک ایٹمی ملک نے ناقابل یقین اعلان کر دیا

  ہفتہ‬‮ 31 مارچ‬‮ 2018  |  11:45
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا نے ایٹمی پروگرام سے دستبردار اور ایٹمی ہتھیار ضائع کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کئی دہائیوں سے امریکہ کی خوفناک اور سنگین ترین دھمکیوں کو خاطر میں نہ لانے والے شمالی کوریا نے اپنا ایٹمی پروگرام رول بیک کرنے اور ایٹمی ہتھیار ضائع ...

شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان جمی برف پگھلنے لگی امریکی شرائط تسلیم ،جوہری و میزائل پروگرام ترک ،کم جونگ اِن کی ٹرمپ کو ملاقات کی دعوت، امریکی صدر نے بڑا سرپرائز دیدیا

  جمعہ‬‮ 9 مارچ‬‮ 2018  |  11:13
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملاقات کی دعوت، ٹرمپ نے دعوت قبول کر لی۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی میں نیا موڑ آگیا ہے اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ...

جاپان پر میزائل پروازپیسفک آپریشن کا پہلا اقدام ہے، شمالی کوریا

  بدھ‬‮ 30 اگست‬‮ 2017  |  16:04
پیانگ یانگ(آن لائن) شمالی کوریا نے کہا ہے کہ جاپان کے اوپر اسکے میزائل کی پرواز پیسفک ہیں فوجی آپریشنز کا پہلا مرحلہ ہے ملکی میڈیا رپورٹ میں گوام امریکی پیسفک جزیرے کے حوالے سے دھمکیوں کو دہراتے ہوئے اسے حملے کیلئے پیشرفتی اڈہ قرار دیا گیا ہے رپورٹ میں ...

’’شمالی کوریا نے جاپانی حدود میں ایٹمی میزائل داغ دیا‘‘

  منگل‬‮ 29 اگست‬‮ 2017  |  12:19
پیانگ یانگ /ٹوکیو(آئی این پی ) پہلی بار شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل جاپان کی فضائی حدود سے گزرتا ہوا سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا ہے، جاپان اور امریکہ نے شمالی کوریا کو جواب دینے کے لیے فوری طور پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلالیا ...

شمالی کوریا نے سمندر میں تین میزائل داغ دئیے

  ہفتہ‬‮ 26 اگست‬‮ 2017  |  12:17
سیول/واشنگٹن(این این آئی)امریکی فوج نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے تین کم درجے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔ادھرجنوبی کوریا کے حکام نے کہاہے کہ انھیں شمالی کوریا کے صوبے گانگون سے داغا گیا اور وہ تقریباً 250 کلو میٹر تک اڑے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گذشتہ ...

پورے امریکہ کی تباہی،شمالی کوریا کا لرزہ خیز اعلان،دنیا بھر میں تشویش کی لہردوڑ گئی

  پیر‬‮ 21 اگست‬‮ 2017  |  11:32
پیانگ یانگ(آئی این پی) شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکا کو دھمکی دی ہے کہ وہ جب چاہے امریکا پر حملہ کر سکتا ہے اور اس کے حملے سے امریکا کا کوئی علاقہ نہیں بچ سکے گا۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا اور امریکا کی فوج کے ...

شمالی کوریا کی گوام پر حملے کی دھمکی نے کام کر دکھایا، امریکہ نے گھٹنے ٹیک دیے، ناقابل یقین اعلان

  جمعرات‬‮ 17 اگست‬‮ 2017  |  13:03
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کی گوام پر حملے کی دھمکی نے کام کر دکھایا، امریکہ نے گھٹنے ٹیک دیے، تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے مذاکرات کے اعلان کے بعد منصوبہ موخر کیا گیا ہے، شمالی کوریا کے ...