اہم خبریں

سواتی بدھان بارو

خواجہ سرا کو جج مقررکر دیا گیا

  پیر‬‮ 16 جولائی‬‮ 2018  |  16:47
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست آسام میں پہلی بار ایک خواجہ سرا کو جج مقرر کردیا گیا ۔جج سواتی بدھان بارو نے مقدمات کی سماعت بھی کی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں پہلی بار ایک خواجہ سرا کو جج مقرر کردیا گیا ۔جج سواتی بدھان بارو نے مقدمات ...