اہم خبریں

سعودی عرب

سعودی عرب میں جو بھی شخص ان کاموں کا مرتکب ہوا انہیں 5سال قید اور 30لاکھ جرمانہ عائد ہوگا،نیا قانون منظور

  جمعرات‬‮ 14 جون‬‮ 2018  |  13:12
جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں فرقہ وارانہ سرگرمیوں پر پانچ سال قید30 لاکھ ریال جرمانہ ہو گا سعوی عرب کے پراسیکیوٹر جنرل نے ملک میں تعصب کو ہوا دینے اور فرقہ وارانہ مہم جوئی کرنے والے عناصر کے خلاف سخت قانون منظور کیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مملکت میں فرقہ ...

ماں سے محبت کی مثال قائم والدہ کو تکلیف میں دیکھ کرسعودی نوجوان نے اپنا گردہ عطیہ کردیا

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  12:29
ریاض(آن لائن)سعودی عرب میں والدہ کو تکلیف میں دیکھ کر نوجوان نے اپنا گردہ عطیہ کردیا۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق 20 سالہ محمد عید الزھرانی نے کہا کہ ان کی والدہ گزشتہ 10 برس سے گردے کے عارضے میں مبتلا تھیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ ٹرانسپلانٹ ہی بہتر حل ...

’’پاکستانی مردوں کی تو جیسے لاٹری ہی نکل آئی ‘‘ جو بھی اس عرب خاتون سے شادی کرے گا اسے انعام میں۔۔ سعودی عرب میں ایسا اعلان کر دیاگیا کہ سب حیران رہ گئے

  منگل‬‮ 12 جون‬‮ 2018  |  17:59
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی ایک فلاحی تنظیم نے شادی کی حوصلہ افزائی کرنے کیلئے اعلان کیا ہے کہ جو بھی مرد سعودی عرب میں 30سال سے زائد عمر کی خاتون سے شادی کرے گا اس کو 20ہزار ریال ملیں گے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ انوکھا اعلان البیر ...

سی پیک تو کچھ نہیں سعودی عرب نے عالمی سیاست اور طاقت کا رخ موڑ کر رکھ دیا، ایسا حیرت انگیز جدید منصوبہ شروع کر دیا گیا کہ جس کے بعد دولت اور طاقت کا رخ عرب دنیا کی جانب ہوجائیگا

  منگل‬‮ 12 جون‬‮ 2018  |  14:12
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی سیاست اور بین الاقوامی معیشت میں جوہری تبدیلی کا حامل منصوبہ سی پیک زور و شور سے جاری ہے جبکہ دوسری جانب سعودی عرب نے بھی بحیرہ احمر کے کنارے مصر اور اردن کے سرحدی علاقوں تک پھیلے بڑے صنعتی شہر کے منصوبے پر باقاعدہ کام کا ...

سعودی عرب میں پاکستانی خاندانوں پر ٹیکس دگنا کردیا گیا فی خاندان کتنا ٹیکس ادا کرناہوگا؟پریشان کن صورتحال

  پیر‬‮ 11 جون‬‮ 2018  |  16:45
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں مقیم پاکستانی فیملیز کی پریشانی میں مزید اضافہ ہونے والا ہے جس کی سب سے بڑی وجہ ٹیکسز میں دگنا اضافہ ہے ، گزشتہ برس ورکرز کی فیملی کے ہر فرد پر ماہانہ 100 ریال ٹیکس عائد کیا گیا تھا جسے رواں برس جولائی میں 200 ...

سعودی عرب میں تاریخ کی سب سے انوکھی طلاق!بیوی نےخاوند سے اس وجہ سے طلاق لے لی کہ ۔۔جان کر آپ بھی سر پکڑ کر بیٹھ جائینگے

  پیر‬‮ 4 جون‬‮ 2018  |  17:40
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں تاریخی کی انوکھی طلاق، بیوی نے اپنے خاوند سے طلاق ایسی وجہ سے لے لی کہ جان کر آپ بھی اس خاتون کو سراہے بغیر نہیں رہ سکیں گے۔ سعودی عرب میں ایک خاتون اپنے 29سالہ سعودی خاوند سے طلاق کیلئے عدالت جا ...

سعودی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل جانتے ہیں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو کیا اہم کام سونپ دیا گیا؟

  ہفتہ‬‮ 2 جون‬‮ 2018  |  11:37
ریاض(سی پی پی)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ہفتہ کو علی الصباح متعدد شاہی فرامین جاری کئے ہیں جن کے بموجب وزیر محنت وسماجی بہبود ڈاکٹر علی بن ناصر الغفیض کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے بعد نے احمد بن سلیمان بن عبدالعزیز الراجحی کو ...

سعودی شہریوں سمیت تمام غیر ملکیوں کی خوشیاں دوبالا حرمین ٹرین میں مفت سفر کرنے کی شاندارسہولت کا اعلان

  جمعرات‬‮ 31 مئی‬‮‬‮ 2018  |  17:27
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کل یکم جون سے ہر ہفتے کے اختتام پر حرمین ٹرین میں مفت سفر کا اعلان ،مقصد سفر کے خواہش مند شہریوں کو اس تجربے سے لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم کرنا ہے۔حرمین ٹرین کی انتظامیہ کے اعلان کے مطابق سعودی شہری مکہ مکرمہ ، جدہ اور ...

سعودی عرب میں دنیا کی طویل ترین سیدھی سڑک ،سٹیئرنگ بھی گھمانے کی ضرورت نہیں،اس کی کل لمبائی کتنی ہے؟حیران کن تفصیلات

  جمعرات‬‮ 31 مئی‬‮‬‮ 2018  |  16:18
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں ایک ایسی سڑک ہے جو بالکل سیدھی ہے ۔ سعودی عرب کے ہائی وے نمبر 10 کی لمبائی 256 کلومیٹر ہے اور یہ بالکل سیدھی سڑک ہے جس میں کسی قسم کا کوئی موڑ، چوک، پل یا کراس نہیں ہے۔ آپ صرف دو گھنٹے میں ...

عمرہ زائرین اگر یہ کام کرتے پائے گئے انہیں 50ہزار ریال جرمانہ،6ماہ قید ہوگی،سعودی حکومت نے واضح اعلان کردیا

  جمعرات‬‮ 31 مئی‬‮‬‮ 2018  |  14:31
ریاض(سی پی پی)سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ برائے پاسپورٹس (جوازات)کے مطابق عمرے کے لئے دنیا بھر سے آںے والے زائرین کو ویزے کی میعاد سے زائد دیر قیام کی صورت میں ڈی پورٹ ہونے سے قبل 50 ہزار سعودی ریال جرمانہ اور چھ ماہ قید تک سزا کا سامنا کرنا ...