اہم خبریں

سعودی خواتین

اب صرف یہ غیر ملکی مرد ہی سعودی خواتین کیساتھ شادی کر سکتے ہیں سعودی حکومت کا ایسا اعلان کہ پاکستانی مردوں کے وارے نیارے ہو گئے

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  17:20
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارت داخلہ نے سعودی خواتین کیساتھ شادی کرنے والے غیر ملکی کے حوالے سے شرائط کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک عرب اخبار کی رپورٹ میں سعودی وزارت داخلہ کے ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ پہلے سے موجود شرائط کے علاوہ ...

سعودی خواتین سے شادی کے لئے انوکھی شرط،حکومت نے تصدیق کردی

  جمعہ‬‮ 16 دسمبر‬‮ 2016  |  22:43
ر یاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے سعودی خواتین سے شادی کے خواہشمند غیرملکیوں کے منشیات بارے میڈیکل ٹیسٹ کی توثیق کردی۔سعودی خواتین سے سعودی عرب میں شادی کرنے والے غیرملکیوں کو منشیات بارے میڈیکل ٹیسٹ کروانا ہوگا۔جمعہ کو سعودی ذرائع ابلاغ نے وزارت صحت کے حوالہ سے بتایا ہے ...

سعودی خواتین کوایک بڑی اجازت مل گئی لیکن ایک شرط کے ساتھ

  پیر‬‮ 7 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  20:20
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے خواتین کو ادویات فروخت کرنے والے سٹورز یعنی فارمیسیز میں کام کرنے کی اجازت دے دی۔ سعودی اخبارات میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق خواتین فارمیسیز کے علاوہ جڑی بوٹیوں سے تیار شدہ ادویات فروخت کرنے والے سٹورز میں کام کر سکیں ...

خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت کامعاملہ ،سعودی عرب کی شوریٰ کونسل نے فیصلہ سنادیا

  منگل‬‮ 1 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  23:44
الریاض (این این آئی)سعودی عرب کی شوریٰ کونسل نے خواتین کو کاریں چلانے کی اجازت دینے سے متعلق تجویز مسترد کردی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق شوریٰ کونسل نے اس سلسلے میں ایک مجوزہ بل پر غور کیا ۔یہ بل خواتین کی ڈرائیونگ کو قانونی شکل دینے کے لیے سازگار حالات پیدا ...

سعودی عرب میں تنصیبات کی سکیورٹی کے لیے خواتین بھرتی کرنے پرغور

  بدھ‬‮ 24 فروری‬‮ 2016  |  14:35
ریاض(نیوزڈیسک )سعودی عرب میں اہم تنصیبات اور بلڈنگ سیکیورٹی فورسز نے اہم تنصیبات بالخصوص پٹرولیم اور صنعتی اداروں کی حفاظت کے لیے خواتین کو بھرتی کرنے اور انہیں فوجی تربیت دینے کے بعد بہ طور محافظ تعینات کرنے پر غور شروع کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی بلڈنگ سیکیورٹی فورسزکی ...