اہم خبریں

سرل المیڈا

صحافی سرل المیڈا کے بھارتیوں سے تعلقات کا انکشاف بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر سے اسلام آباد میں خفیہ ملاقات،سٹنگ آپریشن نے بھانڈا پھوڑ دیا، پاکستان کیخلاف کیا کیا پلان بنتے رہے؟سب کچھ سامنے آگیا

  جمعرات‬‮ 31 مئی‬‮‬‮ 2018  |  14:57
اسلام آباد(سی پی پی)اسلام آباد میں متنازعہ صحافی سرل المیڈا نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ سے ملاقات کی ہے، یہ ملاقات سوا گھنٹہ جاری رہی۔صحافی سرل المیڈا کی بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر سے ملاقات کی ایک تصویر بھی منظر عام پر آئی ہے، اس ملاقات پر بہت ...

’’ وزیراعظم بننے کیلئے کونسےسیاستدان اپنی ماں تک بیچنے کو تیار رہتے ہیں‘‘ سرل المیڈا کا ایک اورکالم آتے ہی کھلبلی مچ گئی، ایسی زبان کا استعمال کہ پی ٹی آئی والے تپ گئے، فواد چوہدری کو فوری وضاحت کرنا پڑگئی

  پیر‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2018  |  14:06
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان اخبار کے صحافی سرل المیڈا نے ایک بار پھر پاکستان کے سیاسی نظام کی توہین کر ڈالی۔ اخبار کے سرورق پر بانی پاکستان کی تصویر لگا کر قائداعظم کے ہاتھوں وجود میں آنے کے دعویدار اخبار نے نازیبا الفاظ کیساتھ سرل المیڈا کا کالم چھاپ دیا۔ پاکستان ...

سرل المیڈا کے ہوائی سفر کو ڈھال بنانے کا انکشاف،کب اور کیسے اسلام آباد سے ملتان روانہ،راستے میں کتنی بار نوازشریف سے رابطہ ہوا؟خبر رساں ادارے کا تہلکہ خیز دعویٰ

  جمعرات‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2018  |  16:30
اسلام آباد( آن لائن)نواز شریف کا مبینہ طور پر ملک دشمن انٹرویو چلانے والے متنازعہ صحافی سرل المیڈا کے ہوائی سفر کو ڈھال بناتے ہوئے در اصل زمینی سفر کے ذریعے ملتان جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ سفر سے قبل روٹ بھر میں ڈان کے صحافی سرل المیڈا اور سابق ...

صحافی سرل المیڈا کو پروٹوکول دینے والے سیکشن افسر کو لینے کے دینے پڑ گئے ،وفاقی حکومت نے دھماکہ خیز حکم سنا دیا

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  13:49
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی حکومت نے سرل المیڈا کو ملتان ائیر پورٹ پر پروٹوکول دینے والے سیکشن افسر کو عہدے سے ہٹا دیا، جبکہ تادیبی کارروائی شروع کر دی گئی۔مشیر ہوا بازی مہتاب عباسی کے ایس او احتشام علی نے اعلیٰ حکام کو نوٹس میں لائے بغیر ملتان ...

نوازشریف کا انٹرویو کرنے نہیں گیا تھا بلکہ ،صحافی سرل المیڈا کا بیان بھی سامنے آگیا، انٹرویو کب کہاں اور کیسے کیا؟سب بتا دیا

  منگل‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2018  |  14:26
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق متنازعہ بیان اور قومی سلامتی کے اجلاس کے بعد ان کا انٹرویو کرنے والے صحافی سرل المیڈا بھی میدان میں آ گئے ہیں اور حیران کن بات کہہ دی ۔سرل المیڈا نےٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ”جنوبی پنجاب ...

نوازشریف کا انٹرویو کرنے نہیں گیا تھا بلکہ ،صحافی سرل المیڈا کا بیان بھی سامنے آگیا، انٹرویو کب کہاں اور کیسے کیا؟سب بتا دیا

  منگل‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2018  |  14:24
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق متنازعہ بیان اور قومی سلامتی کے اجلاس کے بعد ان کا انٹرویو کرنے والے صحافی سرل المیڈا بھی میدان میں آ گئے ہیں اور حیران کن بات کہہ دی ۔سرل المیڈا نےٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا\کہ ”جنوبی پنجاب ...

جنرل (ر) راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ سے ایک رات قبل کن اہم ترین شخصیات کی گرفتاری کا فیصلہ ہو گیا تھا

  پیر‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2016  |  13:26
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ کراچی میں جو آپریشن ہو رہا ہے وہ بڑی بات ہے کیونکہ کراچی بہت مشکل جگہ ہے،اس کے برعکس پنجاب کچھ بھی نہیں ہے۔ پنجاب میں آپریشن ہونے ...

نیوزگیٹ سکینڈل،اہم ترین شخص نے شریف فیملی کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے پر رضامندی ظاہرکردی

  منگل‬‮ 15 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  22:36
لاہور (مانیٹرنگ ڈی سک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنمابیرسٹرلطیف خان کھوسہ نے کہاہے کہ انگریزی اخبارکے صحافی سرل المیڈانے وفاقی حکومت کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے پررضامندی ظاہرکردی ہے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنمالطیف خان کھوسہ نے دعوی کہاکہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی ...

نواز شریف ’پانامہ لیکس‘ سے بچ بھی گئے تو ایک اور ’’کوہ ہمالیہ‘‘ ان کے سامنے ہے

  پیر‬‮ 14 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  13:05
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ تفصیل کے مطابق ایکسپریس نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار آفتاب اقبال نے دعویٰ کیا کہ ’’وزیر اعظم نواز شریف پہلے کی طرح نادانی میں یہ سمجھتے ...

فوج ’’آرمی ایکٹ‘‘ کے تحت گرفتاریاں کر سکتی ہے دعوے نے ہر طرف ہلچل مچا دی

  اتوار‬‮ 6 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  10:48
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے ڈان لیکس کا معاملہ حل نہ کیا تو فوج آرمی ایکٹ کے تحت گرفتاریاں کر سکتی ہے ، میزائل کی طرح نواز شریف کی سیاست کا پیچھا کروں گا ،لگتاہے نواز شریف ...