اہم خبریں

سرفرازاحمد

سرفرازاحمد آئندہ جشن آزادی ورلڈکپ کے ساتھ منانے کیلئے پرعزم

  ہفتہ‬‮ 11 اگست‬‮ 2018  |  17:20
کراچی(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے قوم کوجشن آزادی کی بھرپور مبارکباد دیتے ہوئے آئندہ یوم آزادی ورلڈکپ ٹرافی کے ساتھ منانے کاعزم کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے ساتھ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اگلا جشنِ آزادی ورلڈکپ ٹرافی کے ساتھ منانے کے لیے پرعزم ہیں۔ ...

کوچ مکی آرتھر اورحسن علی کیساتھ کشیدہ تعلقات سرفراز کھل کر سامنے آگئے، بڑا سرپرائز دیدیا

  بدھ‬‮ 31 جنوری‬‮ 2018  |  17:36
کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اسٹار کھلاڑی سرفراز احمد نے کہا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ پاکستان ٹیم کے سلیکشن میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر غیر ضروری اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے من مانی کررہے ہیں اور کپتان کی رائے کو اہمیت نہیں دے ...

سرفرازاحمد کانیا ریکارڈ

  منگل‬‮ 3 جنوری‬‮ 2017  |  20:28
سڈنی(آئی این پی) پاکستانی ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے 100 شکار مکمل کر لئے ہیں۔پاکستانی ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے 100 شکار مکمل کر لئے ہیں، انہوں نے وہاب ریاض کی گیند پر حریف اوپنر ڈیوڈ وارنر کا ...

پاکستان کاٹیسٹ ،ون ڈے اورT.20کے لئے ایک ہی کپتان،دھماکہ داراعلان کردیاگیا

  جمعرات‬‮ 15 دسمبر‬‮ 2016  |  21:34
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان نے سرفرازاحمد کو ایک روزہ ٹیم کی قیادت کیلئے مضبوط امیدوار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بورڈ کو اظہرعلی پر اعتماد نہیں رہا ٗکپتان کی تبدیلی کے حوالے سے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی رائے ...

ٹی ٹوئنٹی میچ شروع ہونے سے کچھ دیرقبل بوم بوم کا سرفراز احمدکیلئے حیران کن پیغام ۔۔۔کیا کہا ؟

  بدھ‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2016  |  14:00
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کی کامیابی کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے ، اور کہا ہے کہ امید کر تا ہوں کہ سرفراز اچھی کار کردگی دیں ، انہوں نے کہا ہے کہ 'میری دعائیں سرفرازاحمد ...