اہم خبریں

زلفی بخاری

زلفی بخاری کوعدالت جانا مہنگا پڑ گیا،جج نے کیا بات کردی؟عمران خان کے دوست کو بڑا جھٹکا دیدیا

  جمعرات‬‮ 21 جون‬‮ 2018  |  13:50
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آبادہائیکورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ میں شامل کرنے سے متعلق وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے زلفی بخاری کو قومی احتساب بیورو (نیب) میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کردی۔ جمعرات کو اسلام ...

’’ چارٹر طیارہ نہ ہوتا تو عمرہ کرنے جاتا ہی نہیں‘‘ زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکلوانے اور ساتھ لیجانےکیلئے کسےفون کیا تھا؟ عمران خان پھٹ پڑے، دھماکہ خیز بیان دے ڈالا

  منگل‬‮ 19 جون‬‮ 2018  |  15:23
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے دوست زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے کسی کو فون نہیں کیا۔ایک ٹی وی انٹرویو میں چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ چیلنج دیتا ہوں کہ ...

عمران خان کے دوست زلفی بخاری ن لیگ کے کس اہم رہنما کے داماد نکلے؟ ایسا کیا کاروبار کرتے ہیں کہ اتنے زیادہ امیر ہیں، پہلی بار ایسے حقائق منظر عام پرآگئے کہ جان کر آپ کو بھی بے حد حیرت ہو گی

  جمعہ‬‮ 15 جون‬‮ 2018  |  12:32
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خا ن کے قریبی دوست زلفی بخاری کا نام عمرہ کی ادائیگی کیلئے کچھ ہی دیر میں بلیک لسٹ سے نکالے جانے کے معاملے پر میڈیا میں ہنگامہ برپا ہے اور پی ٹی آئی بھی اس کے دفاع میں میدان ...

’’آپ کو ہماری کیاضرورت ، آپ اپنا کام آدھے گھنٹے میں کروا سکتے ہیں‘‘ عمران خان کے دوست زلفی بخاری نے سفری پابندیاں ہٹانےکیلئے درخواست دی تو اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس عامر فاروق نے کیا ریمارکس دے دئیے

  جمعرات‬‮ 14 جون‬‮ 2018  |  16:51
اسلام آباد(آ ئی این پی)ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قریبی ساتھی زلفی بخاری پر سے سفری پابندی عارضی طور پر اٹھانے کی درخواست مسترد کردی۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس عامر فاروق نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ...

’’کوئی کہیں آنے جانے سے نہیں روک سکتا‘‘ بلیک لسٹ میں نام کیوں ڈالا؟ عمران خان کے دوست زلفی بخاری نے نیب اور وزارت داخلہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

  جمعرات‬‮ 14 جون‬‮ 2018  |  16:18
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نام بلیک لسٹ میں کیوں ڈالا؟عمران خان کے دوست زلفی بخاری نے نام نیب اور وزارت داخلہ کو بڑا جھٹکا دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے دوست زلفی بخاری نے نام بلیک لسٹ میں شامل کرنے کا نوٹی فکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر ...

آف شور کمپنیاں، دولت کے انبار کہاں سے آئے؟ عمران خان کے دوست زلفی بخاری کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

  جمعرات‬‮ 14 جون‬‮ 2018  |  14:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے عمران خان کے دوست زلفی بخاری کو آج طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے دوست زلفی بخاری کو آج طلب کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق نیب راولپنڈی نے آج زلفی ...

زلفی بخاری کو عمران خان کیساتھ سعودی عرب پہنچے ہوئے 2دن بھی گزر گئے ،نگراں وزیر اعظم کو اب ہوش آیا، نام ای سی ایل سے نکالنے کا نوٹس لے لیا

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  12:10
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نگران وزیر اعظم جسٹس (ر)ناصر الملک نے زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ترجمان وزیراعظم ہاس کے مطابق نگران وزیر اعظم جسٹس (ر)ناصر الملک نے عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا نام ای ...

عمران کا دباؤ یا پھر کچھ اور۔۔۔!!! چند لمحوں میں زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے کیسے نکالا گیا؟ معروف صحافی نے ملبہ نگران حکومت پر ڈال دیا

  منگل‬‮ 12 جون‬‮ 2018  |  11:05
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی  گزشتہ روز جب عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو رہے تھے توعمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری بھی ان کے ہمراہ تھے لیکن نام ای سی ایل میں ہونے کی وجہ سے زلفی بخاری کو ...

پاکستان پر زلفی بخاری کا راج ، بڑے بڑے اپنا نام ای سی ایل سے نہ نکلوا سکے زلفی بخاری نے کچھ منٹوں میں اپنا نام ای سی ایل سے نکلوا لیا ‎

  پیر‬‮ 11 جون‬‮ 2018  |  16:42
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکال دیا گیا جس کےبعد وہ چیئرمین پی ٹی آئی کے ہمراہ عمرے پر روانہ ہوگئے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق زلفی بخاری کو چارٹرڈ طیارے کے ذریعے عمران خان اور اہلخانہ ...

عمران خان کیساتھ سعودی عرب جانیوالے زلفی بخاری کو جہازسے اتار دیا گیا، جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

  پیر‬‮ 11 جون‬‮ 2018  |  16:28
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کو نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ہونے کی وجہ سے سعودی عرب جانے سے روک دیا گیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ذلفی بخاری کو چارٹرڈ طیارے کے ذریعے عمران خان اور اہلخانہ کے ہمراہ عمرے ...