اہم خبریں

راحیل شریف

راحیل شریف کوبھی عمران خان سے امیدیں وابستہ۔۔۔!!! سابق آرمی چیف نے ایسی بات کہہ دی کہ وزیر اعظم بھی خو ش ہوجائینگے

  منگل‬‮ 4 ستمبر‬‮ 2018  |  15:12
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستانی سفارتخانے اور تنظیم بزمِ ریاض کے اشتراک سے منعقد ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق آرمی چیف جنرل(ر) راحیل شریف کا کہنا تھا کہ مجھے امید ہے کہ نئی حکومت پاکستان کی ترقی کے لیے کام کرے گی اور جلد پاکستان ...

’’جنرل راحیل شریف نے ملک سے بے وفائی کی کیونکہ انہوں نے بھی ۔ ۔ ۔‘‘ معروف صحافی ہارون الرشید نے راحیل شریف پر انتہائی سنگین الزام لگا دیا

  جمعرات‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2018  |  16:09
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ممبئی حملوں بارے متنازعہ انٹرویو پر طوفان ابھی تھما نہیں اور نئے نئے انکشافات اور تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ معروف کالم نگار و تجزیہ نگار ہارون الرشید نے نواز شریف کے اس متنازعہ انٹرویو کا ذمہ دار راحیل شریف ...

ملکی سیاست کا سب سے بڑا سرپرائز۔۔نگران وزیر اعظم کیلئے راحیل شریف کا نام سامنے آگیا،ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں اب کس چیز پر بات چیت چل رہی ہے؟اندر ونی کہانی سامنے آگئی

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:56
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق بیوروکریٹ و سینئر صحافی اوریا مقبول جان نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کے عہدے کیلئے کوئی فوجی نہیں ہو گا، ہاں لیکن ایک ایسا فوجی ہو سکتا ہے جس کے پوسٹرز لگے تھے، جس کے شکریہ کے بڑےبڑے پوسٹرز لگے تھے۔ہو سکتا ہے کہ اس ...

جنرل رضوان اختر نے آرمی چیف جنرل باجوہ کے خلاف نفرت انگیزمہم کیوں چلائی، جنرل راحیل شریف نے مریم نواز کوذاتی طور پر فون کر کے کیا پیغام دیا تھا؟رئوف کلاسرا کے تہلکہ خیز انکشافات نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

  پیر‬‮ 14 مئی‬‮‬‮ 2018  |  16:47
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف نے پاکستان مخالف انٹرویو صرف سرل المیڈا ہی کو کیوں دیا؟راحیل شریف نے خوف فون کر کے مریم نواز کو مبارکباد دی تھی اور کہا تھا کہ آپ کا نام ہم نے ڈان لیس سے نکال دیا ہے۔ معروف صحافی رئوف کلاسرا کے انکشافات ...

راحیل شریف نگران وزیر اعظم ،کرپشن فری پاکستان کیلئے 3سالہ نگران سیٹ اپ کا خاکہ تیار ،وزیر اعظم کو الیکشن آگے کرنے کا مشورہ،پلان کاؤنٹر کیلئے حکمت عملی تیار ،اسلامی عسکری اتحاد کی کمان کسی اور ریٹائرڈ جنرل کو سونپنے پر غور

  پیر‬‮ 30 اپریل‬‮ 2018  |  12:14
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موجودہ حکومت کی مدت پوری ہونے میں تقریباً ایک ماہ باقی رہ گیا ہے۔ تاہم وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر تاحال نگران وزیراعظم کے ناموں پر اتفاق نہیں کرسکے ہیں۔ ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) راحیل شریف کی زیرقیادت نگران سیٹ اپ چلانے کے ...

راحیل شریف کے اپنے بیٹے کی شادی میں ڈانس نے دھوم مچا دی ۔۔سابق آرمی چیف کی بہو کون ہیں اور انکا تعلق کس خاندان سے ہے؟شادی کی تصاویر اور ویڈیول سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں

  بدھ‬‮ 11 اپریل‬‮ 2018  |  15:14
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق آرمی چیف جنرل(ر)راحیل شریف اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد بھی پاکستانی عوام کے دلوں میں اپنا گھر کئے ہوئے ہیں۔ ان کی سعودی عرب اور پاکستان میں عوامی رنگ میں ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہی ہیں تاہم اب ان کی اپنے بیٹے کی شادی ...

راحیل شریف پشتونوں کا قاتل اور ملکی تاریخ کا سب سےظالم آرمی چیف ، مجھے کہا کہ 8ہفتوں میں امن دونگا اب جا کر سعود ی عرب میں بیٹھ گیا ، آئی ایس آئی کے سابق افسر نے سابق آرمی چیف پر سنگین الزامات عائد کر دئیے

  ہفتہ‬‮ 7 اپریل‬‮ 2018  |  13:01
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایس آئی کے مایہ ناز سابق افسر اور ہیرو میجر عامر خان جنہوں نے بھارت اور اسرائیل کی پاکستان پر تباہ کن فضائی حملے کی سازش کو بے نقاب کیا اور پاکستان کیلئے گراں قدر خدمات سر انجام دیں۔ میجر (ر)عامر خان کے کئی کارنامے منظر ...

کیا پرویز مشرف کو راحیل شریف کے کہنے پر ملک سے باہر بھجوایا؟وہ مکے دکھا کر کہتا تھا کہہ۔۔صحافی کے سوال پر نواز شریف کا ایساردعمل کہ سب حیران رہ گئے

  منگل‬‮ 27 مارچ‬‮ 2018  |  12:16
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف نے آج احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے کیس میں پراسیکیوشن اور گواہوں سمیت کسی کو معلوم نہیں کہ کرپشن کب ہوئی؟ میرے اثاثوں پر سرکاری پیسہ کہاں لگا؟، کرپشن کی ہے توبتائیں کہاں ...

سابق آرمی چیف جنرل(ر) راحیل شریف جو چاہتے تھے وہ ہو گیا

  جمعہ‬‮ 8 ستمبر‬‮ 2017  |  12:10
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی حامد میر نے اپنے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ایک سیاسی رہنما نے کہا کہ سابق آرمی چیف جنرل(ر) راحیل شریف جو چاہتے تھے وہ ہو گیا۔پروگرام میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میری راحیل شریف ...

راحیل شریف خصوصی طیارے سے آج لاہور پہنچیں گے

  جمعرات‬‮ 17 اگست‬‮ 2017  |  15:11
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق آرمی چیف راحیل شریف اب سے کچھ دیر بعد خصوصی طیارے سےلاہور پہنچیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق جنرل (ر) راحیل شریف نجی مصروفیات کے باعث لاہور آئیں گے جہاں کچھ دن قیام کرنے کے بعد وہ پھر واپس سعودی عرب چلے جائیں گے، سابق آرمی چیف ...