اہم خبریں

حکومت پنجاب،رمضان بازار

شہباز شریف چھا گئے۔۔اتنا سستا آٹا ،رمضان شروع ہوتے ہی 20کلو آٹے کاتھیلا کتنے روپے کا کر دیاگیا، پنجاب کی عوام کے دل ہی جیت لئے

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  16:36
لاہور (آئی این پی) حکومت پنجاب نے رمضان بازاروں میں آٹے پر سبسڈی کے پیکج کا اعلان کردیا‘ رمضان بازاروں میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 250 روپے اور 20کلو آٹے کا تھیلا 500 روپے میں دستیاب ہوگا‘ سبسڈائز آٹا صوبے بھر میں یوٹیلٹی سٹورز پر بھی دستیاب ہوگا۔ بدھ ...