اہم خبریں

ترک صدر

اگر یہاں حملہ کیا گیا تو پوری دنیا کواس کی قیمت چکانا ہوگی،طیب اردوان نے انتباہ کردیا،جانتے ہیں ترک صدر نے اتنی سنگین دھمکی کس کی خاطر دی؟

  منگل‬‮ 11 ستمبر‬‮ 2018  |  16:33
انقرہ(سی پی پی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردون نے باور کرایا ہے کہ شامی فوج کی جانب سے اِدلب پر کیا جانے والا حملہ ترکی، یورپ اور دیگر کے لیے انسانی اور سکیورٹی خطرات کا سبب بنے گا۔ امریکی اخبار "وال اسٹریٹ جرنل" میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں ...

امریکہ کا رویہ جنگلی بھیڑئیے جیسا ہے،ہم تب کامیاب ہونگے جب ڈالر کا استعمال بند کردینگے،ترک صدر طیب اردگان کا دبنگ اعلان

  پیر‬‮ 3 ستمبر‬‮ 2018  |  15:27
بشکیک (انٹرنیشنل ڈیسک)ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے امریکا کی جانب سے مزید پابندیاں عائد کرنے پر کہا ہے کہ امریکا کا رویہ جنگلی بھیڑیوں کے جیسا ہے اس پر بھروسا نہ کیا جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کرغزستان کے دورے کے دوران بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے ...

’’اگر ٹرمپ کے پاس ڈالرز ہیں تو ہمارے ساتھ اللہ کی مدد ونصرت ہے‘‘ ترک صدررجب طیب اردوان کا امریکی صدر کو منہ توڑ جواب

  ہفتہ‬‮ 11 اگست‬‮ 2018  |  13:23
انقرہ (سی پی پی)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے امریکہ کی جانب سے ترکی کی سٹیل اور ایلومینیم پر محصول دگنا کرنے اور ترک کرنسی لیرا کی قدر میں 20فیصد کمی پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ اگر امریکہ کے پاس ڈالرز ہیں تو ہمارے ساتھ اللہ ...

امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی :امریکہ نے متنازعہ قدم اٹھا کر کیا کھویا کیا پایا؟شیر اسلام ترک صدر طیب اردوان ڈٹ گئے، امریکہ کی حیثیت چیلنج کرتے ہوئے اوقات یاد دلا دی

  منگل‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2018  |  17:19
انقرہ(این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ سفارت خانے کی تل ابیب سے یروشلم منتقلی کے بعد امریکا مشرق وسطیٰ میں ثالث کی حیثیت کھو چکا ہے۔ امریکا نے اس فیصلے کے ذریعے مسئلے کا حل بننے کی بجائے مسئلے کا حصہ بننا پسند کیا ، ...

اسرائیل کے فلسطینیوں پر ظلم و جبر کی داستان پر چپ رہنے والوں پر لعنت بھیجتا ہوں، ترک صدر

  منگل‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2018  |  11:51
انقرہ(سی پی پی )ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے فلسطینیوں پر مظالم اور ان کی نسل کشی پر چپ سادھنے والوں پر لعنت بھیجتا ہوں۔ برطانیہ کے سرکاری دورے پر موجود ترک صدر رجب طیب اردوان نے ترک طلباو طالبات سے خطاب کرتے ہوئے ...

اگر اس شخص کی رہائی چاہتے ہو تو بدلے میں ہمیں۔۔ شیر اسلام ترک صدر طیب اردوان نےامریکہ کو واضح پیغام دیدیا ، وہ کام کر دیاکہ جس کی جرأت آج تک کسی مسلمان حکمران کو نہ ہو سکی

  پیر‬‮ 23 اپریل‬‮ 2018  |  15:20
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوآن نے کہا ہے کہ اگر امریکا ترکی میں قید مسیحی پادری کی رہائی چاہتا ہے تو اسے اپنے ہاں مقیم جلا وطن ترک مذہبی مبلغ فتح اللہ گولن کو ان حوالے کرنا ہو گا۔ ترک صدر نے یہ بات ایک ملکی نجی ...

شام میں وحشیانہ بمباری ،ترک صدر کے صبر کا پیمانہ لبریز،بشارالاسد کو وارننگ دیدی

  منگل‬‮ 27 فروری‬‮ 2018  |  14:43
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کا شامی علاقے مشرقی غوطہ میں جاری بشارالاسد حکومت کی کارروائی پر شدید احتجاج، باغیوں کے زیر قبضہ اس علاقے میں قتل عام کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان نے اپنے بیان ...

مظلوموں کی دعائیں رنگ لائیں۔۔ ترک صدر جلال میں آگئے ۔۔ رات گئے حملے کا اعلان کر دیا

  بدھ‬‮ 27 ستمبر‬‮ 2017  |  15:03
بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک) عراق میں ایک آزاد ملک ’کردستان‘ بنانے کی کوششیں جاری لیکن ترکی اس کرد آبادی کو اپنے وجود کے لیے خطرہ تصور کرتا ہے ۔ ترکی میں ہونے والے کئی خودکش حملوں میں کرد شدت پسند ملوث پائے گئے ہیں۔اب کردستان بنانے کی ان کوششوں کے جواب میں ...

’’پاکستان کے بغیر کیا کام نہیں ہو سکتا‘‘ ترک صدر طیب اردوان کے تاریخی الفاظ

  اتوار‬‮ 10 ستمبر‬‮ 2017  |  12:32
آستانہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردوگان نے صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات کے دوران خطے میں استحکام کے لیے پاکستان کی حمایت کا مکمل اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستانی حکومت اور عوام کی خدمات تاریخی ہیں۔رجب طیب اردوگان اور ممنون حسین کے درمیان ...

میں روہنگیا مسلمانوں کے المیہ کے خاتمے کیلئے کئی طرفہ ڈپلومیسی کر رہا ہوں، ترک صدر

  ہفتہ‬‮ 9 ستمبر‬‮ 2017  |  17:01
انقرہ (آئی این پی )ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ وہ رخائن میں در پیش انسانی المیہ کا خاتمہ کرنے کے لیے کئی طرفہ ڈپلومیسی پر عمل پیرا ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر اردگان نے اتاترک ہوائی اڈے پر قازقستان میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم ...