اہم خبریں

بھارتی ٹی وی

ریحام کی کتاب میں کیا کچھ ہے، خود ہی سب کچھ بتا دیا تحریک انصاف اور عمران خان کی سِٹی گم ہو گئی ، تہلکہ خیز انکشافات

  جمعرات‬‮ 14 جون‬‮ 2018  |  13:42
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ممکنہ کتاب کے مبینہ مسودے کے حوالےسے تحریک انصاف کے یا اس کے کسی ترجمان کے الزام میں صداقت نہیں، کتاب پر عوام کی تاحال دسترس نہیں، کتاب میں عمران خان اور تحریک انصاف سے منسلک جنسی ہراسانی واقعات کے حوالے سے مواد موجود ہے، ریحام کا بھارتی ...

مسلمان ہونے کی وجہ سے 8سال سے ممبئی میں میرے ساتھ کیا ہو رہا ہے، یہ لوگ مجھے کہتے ہیں کہ۔۔سلمان خان کے بعد مسلمان بھارتی اداکارہ بھی متعصبانہ سلوک کا نشانہ بن گئی

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  14:25
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)8سال سے بھارت کے شہر ممبئی میں مقیم ہوں مگر اپنا گھر نہیں لے سکی جس کی وجہ میرا مسلمان ہونا ہے، بھارتی ٹی وی کی نامور اداکارہ شیریں مرزا نے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ روا رکھے جانیوالے متعصبانہ روئیے کا پول کھول دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ...

مسلمان ہونے کی وجہ سے 8سال سے ممبئی میں میرے ساتھ کیا ہو رہا ہے، یہ لوگ مجھے کہتے ہیں کہ۔۔سلمان خان کے بعد مسلمان بھارتی اداکارہ بھی متعصبانہ سلوک کا نشانہ بن گئی

  جمعہ‬‮ 6 اپریل‬‮ 2018  |  11:45
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)8سال سے بھارت کے شہر ممبئی میں مقیم ہوں مگر اپنا گھر نہیں لے سکی جس کی وجہ میرا مسلمان ہونا ہے، بھارتی ٹی وی کی نامور اداکارہ شیریں مرزا نے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ روا رکھے جانیوالے متعصبانہ روئیے کا پول کھول دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ...

نئے بھارتی آرمی چیف کا دماغ خراب ہوگیا،پاکستان کو سنگین دھمکیاں،بڑا اعلان کردیا

  منگل‬‮ 3 جنوری‬‮ 2017  |  21:44
نئی دہلی(آئی این پی )بھارتی آرمی چیف جنرل بپن روات نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہپاکستان کے خلاف سرجیکل سڑائیک ایک ضروری پیغام تھا،مستقبل میں اسطرح کی کاروائیوں کے امکان کو مسترد نہیں کیا جاسکتا۔منگل کو بھارتی ٹی وی ’’این ڈی ٹی وی ‘‘ کو دیئے گئے انٹرویو ...

بھارت میں جاکر دیکھ۔۔۔! پرویزمشرف نے بھارتی ٹی وی اینکر کی دھلائی کردی

  پیر‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  21:55
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدرپرویزمشرف نے کہاہےکہ بلوچستان میں کوئی علیحدگی کی تحریک نہیں چل رہی بلکہ بلوچستان کی ایک جغرافیائی اہمیت ہے ۔سابق صدرپرویزمشرف نے ایک بھارتی ٹی وی کے ٹاک شومیں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان میں میں کوئی علیحدگی کی تحریک نہیں چل رہی بلکہ بلوچستان کی ایک جغرافیائی اہمیت ہے ۔انہوں نے کہاکہ براہمداغ بگٹی جوکہ ...