اہم خبریں

بھارت

بھارت نے ریاستی دہشتگردی میں اسرائیل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

  منگل‬‮ 1 جنوری‬‮ 2019  |  17:28
نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے ریاستی دہشت گردی میں اسرائیل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے، گزشتہ سال بھارتی فورسز نے 375 نہتے کشمیریوں کو شہید کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق مودی سرکار کی نگرانی میں کشمیریوں پر بربریت کی انتہا کی گئی۔2018 ...

دوران پرواز ایسا کیا ہوا کہ مسافروں کے ناک اور کانوں سے خون نکلنا شروع ہوگیا؟جہاز میں افراتفری مچ گئی،ہنگامی لینڈنگ

  ہفتہ‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2018  |  10:15
ممبئی( آن لائن )بھارتی شہر جے پور سے ممبئی جانے والی جیٹ ایئرویز کی پرواز کو اس وقت واپس لوٹنا پڑا جب جہاز میں سوار مسافروں کی ناک اور کانوں سے خون جاری ہوگیا۔امریکی ٹی وی سی این این کا کہنا تھا کہ ڈائریکٹوریٹ جنرل سول ایوی ایشن کے ایک ...

سفارتی تعلقات پر جمی برف پگھلنے کی امید روشن پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا مسئلہ حل ہونے کے قریب

  منگل‬‮ 4 ستمبر‬‮ 2018  |  15:25
اسلام آباد(سی پی پی)اسلام آباد کلب کی رکنیت کے لیے بھارتی سفارتکاروں کی درخواستوں پر پاکستان کا جلد این او سی جاری کرنے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی حکومت، پاکستان کے دفتر خارجہ میں گزشتہ9ماہ سے زیر التوا اسلام آباد کلب کی رکنیت کے لیے بھارتی سفارتکاروں کی ...

بھارت نے پھر وہی حرکت کرڈالی جس کی پاکستانیوں کو امید تھی،لاکھوں افراد کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں

  جمعرات‬‮ 9 اگست‬‮ 2018  |  10:22
لاہور (ٹی این ایس) بھارت نے ایک بار پھر آبی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا جس سے دریا میں درمیانے درجے کا سیلاب آگیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت نے دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا جس سے دریا میں درمیانے درجے کا سیلاب آگیا۔ ...

امریکہ نے بھارت کو کونسا درجہ دیدیا ؟ نوٹیفیکیشن جاری بھارت واحد ایٹمی ملک ہے جسے یہ مرتبہ ملا، اسرائیل بھی اس فہرست میں شامل نہیں بھارت یہ درجہ دینے کا مقصد کسے واضح پیغام دینا ہے؟ حیرت انگیز تفصیل سامنے آگئی

  اتوار‬‮ 5 اگست‬‮ 2018  |  16:09
واشنگٹن(آئی این پی)امریکہ نے بھارت کو ایس ٹی اے ۔ 1فہرست میں شامل کردیا ہے ۔ امریکہ نے بھارت کو ایس ٹی اے ۔1فہرست میں شامل کرکے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ بھارت تمام عملی مقاصد کیلئے این ایس جی کے برآمدکنندگان کے کنٹرول ایکسچینج پر عمل کرتا ...

امریکہ نے ایک بار پھر بھارت نوازی کا ثبوت دیتے ہوئے ایسا بل منظور کرلیا کہ سب ہاتھ ملتے رہ گئے

  جمعرات‬‮ 2 اگست‬‮ 2018  |  17:22
واشنگٹن(آن لائن) امریکی سینیٹ نے ایک بار پھر بھارت نوازی کا ثبوت دیتے ہوئے روسی ہتھیار خریدنے پر بھارت کیخلاف عائد پابندیاں ختم کرنے کا دفاعی بل حتمی طور پر منظور کرلیا ہے‘امریکی سینیٹ میں روسی ہتھیار خرید نے پر بھارت کیخلاف پابندیاں ختم کرنے کادفاعی بل (نیشنل ڈیفنس آتھورائزیشن ...

عمران خان کی حکومت بنتے دیکھ کر بھارت نے پارٹی بدل لی مودی نے مسلم لیگ ن کو جھنڈی کرا دی، کپتان کو بڑی پیش کش

  پیر‬‮ 30 جولائی‬‮ 2018  |  15:52
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور متوقع وزیر اعظم عمران خان کی حکومت بنتے دیکھ کر بھارت نے پی ٹی آئی کے ساتھ رابطے تیز کردئیے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انتخابات میں عمران خان کی کامیابی پربھارتی وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم امیدکرتے ہیں ...

عمران خان کا تمام سارک ممالک کے سربراہان کو حلف برداری تقریب میں شرکت کی دعوت دینے کا فیصلہ ،جانتے ہیں بھارت سے کون آئیگا؟

  پیر‬‮ 30 جولائی‬‮ 2018  |  10:54
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کا وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کی تقریب میں سارک کے تمام رکن ممالک کے سربراہان کو شرکت کی دعوت دینے کا فیصلہ۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارت کی معروف کاروباری شخصیت اور کرکٹ کے ایک بڑے فنانسر وینو گوپال دھوت کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر ...

بھارت میں سرکاری سرپرستی میں ریپ ہونے لگے ایک اور بڑا جنسی سکینڈل منظر عام پر آگیا، تین درجن سے زائد لڑکیوں کے جنسی استحصال میں کون کون شامل نکلا؟

  اتوار‬‮ 29 جولائی‬‮ 2018  |  17:18
مظفر پور (این این آئی)بھارتی ریاست بہار کے ایک حکومتی شیلٹر ہاؤس میں کئی کمسن اور ٹین ایجر لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیاتی کی گئی ہے۔ اس خبر کے بعد ریاستی حکومت نے تفتیشی عمل شروع کر دیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کی مشرقی ریاست بہار کے شہر ...

’’پاکستان میں تبدیلی کی گونج بھارت میں بھی سنائی دی ‘‘ بھارتی کنسرٹ میں تبدیلی کے نعرے ، عوام جھوم اٹھی

  جمعہ‬‮ 27 جولائی‬‮ 2018  |  14:36
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے عام انتخابات 2018ء میں تحریک انصاف کو واضح برتری کیساتھ سب سے 114سیٹوں کیساتھ سب سے آگے ہے ۔ تحریک انصاف کی فتح پر پاکستان بھر میں تبدیلی کے نعروں کی گونج سنائی دی ۔ انتخابات میں واضح برتری حاصل کرنے کے بعد چئیر مین ...