اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور کے علاقے یکہ توت میں اے این پی کی کارنر میٹنگ میں ہونیوالے خودکش دھماکے میں ہارون بلور سمیت متعدد افراد شہید ہو چکے ہیں جبکہ دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان خراسانی گروپ نے قبول کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اے این پی ...