اہم خبریں

اے این پی

اے این پی دہشتگردوں کے نشانے پر ،انتخابی امیدوار کے مہمان خانے پر گولیوں کی بوچھاڑ ،پارٹی کے مرکزی نائب صدر اور سابق سینیٹر زد میں آگئے

  پیر‬‮ 16 جولائی‬‮ 2018  |  13:05
چمن(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے ضلع چمن میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے امیدوار اور سابق صوبائی وزیر انجینئر زمرک اچکزئی کے مہمان خانے پر فائرنگ کے نتیجے میں پارٹی کے مرکزی نائب صدر اور سابق سینیٹر داؤد اچکزئی زخمی ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ قلعہ عبداللہ کے ...

پشاور خودکش دھماکہ ،اے این پی کے بعد کس سیاسی جماعت نے سوگ منانے کا اعلان کردیا؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  13:57
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پشاور حملہ کے بعد خیبرپختونخوا میں ایک روزہ سوگ کا اعلان کر دیا ۔ ہارون بلور اور دیگر کی شہادتوں سے پورا ملک سوگوار ہے ۔ ترجمان تحریک انصاف فواد چودھری کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے پشاور میں یکہ توت حملہ ...

ہارون بلور کو ہم نے مارا،ذمہ داری قبول کرلی گئی آئندہ کسے نشانہ بنانے کی دھمکی دیدی؟عوام کو بھی خبر دار کردیا

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  12:00
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ میں خودکش حملے اور ہارون بلور سمیت 12افراد کی شہادت کی ذمہ داری قبول کرلی ۔اپنے ایک بیان میں تحریک طالبان کے ترجمان محمد خراسانی نے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کی اور دعویٰ کیا کہ تحریک ...

نامعلوم افراد کی چلتی گاڑی پر فائرنگ معروف سیاسی رہنما موقع پر ہی شہید

  جمعہ‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2018  |  17:00
مردان(اے این این)بخشالی ساولڈھیر روڈ پر نامعلوم افراد کی چلتی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں اے این پی کے رہنما اور ضلع کونسل کے ممبر سبز علی خان جاں بحق ہو گئے۔ مقتول کو رشتہ داروں کی گھر سے واپسی پر نشانہ بنایا گیا جبکہ نامعلوم ملزمان جائے وقوعہ ...

اے این پی کے اہم رہنما نے تحریک انصاف میں میں شمولیت کا اعلان کردیا

  ہفتہ‬‮ 14 جنوری‬‮ 2017  |  19:36
پشاور(آئی این پی ) خیبر پختونخوا کے وزیر کھیل ، ثقافت ، میوزیم ، امور نوجوانان اورپاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر محمود خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف مظلوم اور پسے ہوئے طبقات کی واحد سیاسی جماعت ہے جس نے صوبے کی عوام کو مفاد پرست ...

خیبر پختونخواہ پولیس نے اشارہ توڑنے پر روکا توANP کے اہم سیاسی رہنماء نے پولیس پر پستول تان لی، جواب میں پولیس نے کیا ، کیا؟

  جمعہ‬‮ 25 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  14:08
دیر لوئر(آئی این پی ) تیمرگرہ میں چالان کرنے پراے این پی کے سابق جنرل سیکرٹری محمد گل نے ٹریفک پولیس اہلکار پرپستول پر تان لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دیرلوئرمیں اے این پی کے سابق جنرل سیکرٹری محمد گل گزشتہ روزسگنل توڑکرنکلے تو ٹریفک اہلکارنے انہیں روک کرچالان کردیا۔ ...

سابق صوبائی وزیر اوراہم سیاسی شخصیت نے اے این پی میں شمولیت کا اعلان کردیا

  جمعرات‬‮ 10 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  19:15
پشاور(این این آئی)سابق صوبائی وزیر افتخار الدین خٹک اے این پی میں شامل ہوگئے ،اس سلسلے میں اے این پی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی اور جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک ان کی رہائش گاہ لاچی کوہاٹ گئے اور انہیں باضابطہ طور پر پارٹی میں شمولیت کی دعوت ...

پشاورمیں اے این پی کے رہنماپرحملہ ،بال بال بچ گئے

  اتوار‬‮ 6 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  21:00
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخواکے دارلحکومت پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی ) کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات پر حملہ ہوا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پشاورکے علاقے اخون آبادکے قریب نامعلوم افراد نے اے این پی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات ہارون بلورپرحملہ کیاہے لیکن وہ اس حملے ...

نوشہرہ کینٹ،اے این پی جلسے کی تیاری، دو کارکن کرنٹ لگنے سے جاں بحق

  ہفتہ‬‮ 27 فروری‬‮ 2016  |  8:58
نوشہرہ کینٹ(نیوزڈیسک)نوشہرہ سپین خاک میں عوامی نیشنل پارٹی کے جلسے کی تیاری اور جھنڈے ،بینرز لگا تے ہو ئے دو کارکن بجلی کے11 ہزار لائن کے ساتھ ٹکرانے اور بجلی گرنٹ لگنے سے 2 کار کنا ن جاں بحق جلسہ ملتوی اے این پی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار ...